After Operation Sindoor, India’s air defence gets ‘laser-sharp’ edge: آپریشن سندور کے بعد، بھارت کا فضائی دفاع “لیزر جیسی تیزی” سے لیس
وزارت نے کہا: "تمام ہتھیاروں کے نظام، جن میں میزائل سسٹمز، ڈرون کی شناخت و تباہی کے نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول نیٹ ورک، کمیونیکیشن سسٹمز اور ریڈارز شامل ہیں، نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔" نتائج کی تصدیق انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج، چندی پور پر نصب آلات کے ذریعے کی گئی، جنہوں نے پرواز کا ڈیٹا ریکارڈ کیا۔
Fiji PM Rabuka Meets Indian PM Modi: بھارت-فجی کے رشتوں نے پورے پیسیفک خطے کے ساتھ ہمارے تعلق کو نئی طاقت دی: پی ایم مودی
اس ملاقات کے بعد پی ایم مودی نے کہا:"2014 میں 33 سال بعد کسی بھارتی وزیر عظم نے فجی کی سرزمین پر قدم رکھا تھا۔ مجھے یہ خوشی اور فخر حاصل ہوا کہ وہ موقع مجھے ملا۔ اس وقت ہم نے 'فورم فار انڈیا-پیسفک آئی لینڈ کوآپریشن' یعنی ایف آئی پی آئی سی کا آغاز کیا تھا۔
Delhi Chief Minister Rekha Gupta: ریکھا گپتا کی سیکورٹی پر بڑا یو ٹرن، حکومت نے CRPF کا کور واپس لیا، اب کس کے حوالے سیکورٹی
ریکھا گپتا پر حملے اور اس کے بعد سیکورٹی میں بار بار تبدیلی نے دہلی کی سیاسی اور حفاظتی صورتحال کو ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔ اب دہلی پولیس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کی مکمل حفاظت کو یقینی بنائے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا پیشگی سدباب کرے۔
PM Modi Gujarat Visit: آج 25 اگست اور کل 26 اگست کو میں گجرات میں رہوں گا، پی ایم نریندر مودی نے دورے کے بارے میں سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ
26 اگست کو صبح تقریباً 10:30 بجے، پی ایم مودی احمد آباد کے ہنسل پور میں ہائبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کے مقامی پیداوار کا افتتاح کریں گے اور 100 ممالک کو بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات کے آغاز کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ وہ اس موقع پر موجود عوام سے بھی خطاب کریں گے۔
PM Modi to hold talks with Fiji counterpart Sitiveni Rabuka: وزیر اعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیر اعظم کی ملاقات – باہمی تعلقات میں نئے دور کا آغاز
یہ دورہ صرف سفارتی سطح پر بات چیت کا موقع نہیں بلکہ دو جغرافیائی طور پر دور ممالک کے درمیان ایک گہری شراکت داری اور ثقافتی ہم آہنگی کا اظہار بھی ہے۔ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم سیٹوینی لِگامامادا رابوکا کی ملاقات نہ صرف موجودہ تعلقات کو مضبوط کرے گی بلکہ مستقبل میں تعاون کے نئے دروازے بھی کھولے گی۔
PM Modi Gujarat Visit: پی ایم مودی کا آج سے دو روزہ گجرات کا دورہ، 5 ہزار کروڑ سے زائد منصوبوں کا کریں گے افتتاح و سنگ بنیاد
کے دفتر نے کہا: "میک اِن انڈیا کی کامیابی کی ایک بڑی مثال کے طور پرپی یم او ای وٹارا کا افتتاح کریں گے اور اسے برآمد کے لیے روانہ کریں گے۔"
PM Modi Gujarat visit: پی ایم مودی کی گجرات کو 1400 کروڑ روپے کے ریلوے پراجیکٹس کی سوغات – شمالی گجرات کو ہوگا بڑا فائدہ
گجرات کے وزیرِ اعلیٰ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ان ریلوے منصوبوں سے نہ صرف علاقائی رابطہ مضبوط ہوگا بلکہ صنعتی ترقی، لاجسٹکس کی کارکردگی اور روزگار کے مواقع میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ہوگا۔ ان منصوبوں میں شامل ہیں:
PM Modi Gujarat visit: پی ایم نریندر مودی گجرات کو 5477 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا دیں گے تحفہ
ریاست کے وزیر صحت و سرکاری ترجمان رشی کیش پٹیل نے بتایا کہ پی ایم مودی شام کے وقت احمد آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے اور وہاں سے نروڈا سے نِکول تک تقریباً 3 کلومیٹر طویل روڈ شو میں شریک ہوں گے۔ اس روڈ شو کے راستے اور اختتامی مقام پر لگ بھگ ایک لاکھ لوگوں کی موجودگی کی توقع ہے، جو پی ایم مودی کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔
Pradhan Mantri Matsya Sampada Yojana (PMMSY): پی ایم مودی کی اسکیموں کا نظر آ رہا اثر، مچھلی کی پیداوار میں 104 فیصد کااضافہ
22 جولائی تک، وزارتِ ماہی پروری نے ’پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا‘ کے تحت 21,274.16 کروڑ روپے مالیت کی ترقیاتی منصوبوں کو منظوری دی ہے۔
Nikki Haley: جتنی جلدی ٹرمپ کی بات کو سنجیدگی سے لیا جائے، اتنا ہی بہتر ہوگا، نکی ہیلی نے بھارت کو دی نصیحت، تو جے شنکر نے دیا کرارا جواب
نکی ہیلی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا: دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوری طاقتوں کے درمیان دہائیوں سے قائم دوستی اور اعتماد، موجودہ اختلافات کے سبب کمزور ہو رہا ہے۔





