Bharat Express DD Free Dish

Political Controversy

جے رام رمیش نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہر پارٹی سے صرف دو نمائندوں کو ملاقات کی اجازت دی، جس کی وجہ سے کئی اہم رہنما کمیشن سے اپنی بات نہیں کہہ سکے۔ جے رام رمیش کے مطابق وہ خود تقریباً دو گھنٹے انتظار گاہ میں بیٹھے رہے لیکن ملاقات نہ ہو سکی۔

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے ایک پریس کانفرنس میں تھرور کے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے لیے ملک پہلے ہے، جبکہ کچھ افراد کے لیے شاید مودی پہلے اور پھر ملک آتا ہے۔

مئو صدر سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو ضلع و سیشن عدالت نے نفرت انگیز تقریر (ہیٹ اسپیچ) کے معاملے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے انہیں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ قیاس یہ لگایا جارہا ہے کہ ان کی رکنیت چلی جائے گی، کیا ہے اصل حقیقت اور کیا ہے مکمل کیس؟