Coal-based power generation: کوئلے پر مبنی بجلی کی پیداوار اپریل سے اکتوبر میں 3.87 فیصد بڑھی، کوئلے کی درآمدات میں 3 فیصد کمی
رواں مالی سال کے اپریل تا اکتوبر کے دوران کوئلے کی درآمدات گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 154.17 ملین ٹن کے مقابلے میں 3.1 فیصد کم ہو کر 149.39 ملین ٹن ہو گئیں۔
Renewable energy financing soars 63% in 2023: ہندوستان میں2023 میں قابل تجدید توانائی کی فنانسنگ میں 63 فیصد اضافہ، شمسی توانائی سب سے آگے
شمسی توانائی کے منصوبوں نے 2023 میں قابل تجدید توانائی کے سودوں پر غلبہ حاصل کیا، جو کل کا 49 فیصد ہے، اس کے بعد ہائبرڈ منصوبے 46 فیصد اور ہوا کی توانائی 6 فیصد ہے۔
PM Modi Kuwait Visit: ’آج کویت میں نظرآرہا ہے منی ہندوستان‘، وزیراعظم مودی نے کویت میں ہندوستانی شہریوں کو کیا خطاب
وزیراعظم نریندرمودی نے کویت میں ہندوستانی شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کویت کے بہت سارے خاندان آج بھی ممبئی کی محمد علی اسٹریٹ میں رہتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ 65-60 سال پہلے ویسے ہی چلتے تھے، جیسے ہندوستان میں چلتے ہیں۔
India’s biotech startup: ہندوستان میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپس 10 سالوں میں 50 سے بڑھ کر 9,000 ہوئے: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ
حکومت کی حال ہی میں شروع کی گئی ’BiOE3 پالیسی‘ بھی موسمیاتی تبدیلی، ناقابل تجدید وسائل کی کمی اور غیر پائیدار فضلہ پیدا کرنے کے پس منظر میں یہ پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ بائیوٹیک اسٹارٹ اپس کا عروج ہماری مستقبل کی معیشت کے لیے اہم ہے۔
PM Modi Kuwait Visit: کویت میں وزیراعظم مودی نے 101 سالہ سابق آئی ایف ایس افسر سے کی ملاقات، این آرآئی ہندوستانیوں نے گرمجوشی سے کیا استقبال
وزیراعظم نریندرمودی کویت کے امیرشیخ مشعل الحمد الجبرالصباح کی دعوت پریہ دورہ کررہے ہیں۔ آنجہانی اندرا گاندھی کویت کا دورہ کرنے والی آخری ہندوستانی وزیراعظم تھیں، جنہوں نے 1981 میں کویت کا دورہ کیا تھا۔
PM Gati Shakti: جانئے جھارکھنڈ سے راجستھان تک کس طرح پی ایم گتی شکتی دوبارہ بنا رہا ہے ہندوستان کا بنیادی نقشہ
جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں 85.88 کلومیٹر پر محیط اس پروجیکٹ میں موجودہ کوریڈور کے متوازی تیسری اور چوتھی ریلوے لائنوں کی تعمیر شامل ہے۔ یہ لائنیں معدنیات سے مالا مال کیونجھار خطے سے صنعتی مرکز اور پارا دیپ بندرگاہ تک لوہے کی نقل و حمل کے لیے اہم ہیں۔
PM Modi 2 day Kuwait Visit First By Indian PM In 43 Years full : وزیر اعظم مودی کا ‘مشن’ کویت، 43 سال بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ کویت
پی ایم مودی 21 اور 22 دسمبر کو کویت کے دورے پر رہیں گے ۔ وزیر اعظم مودی کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر کویت کا اپنا پہلا دورہ کررہے ہیں۔
G20 Talent Visa: بھارت نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں عالمی تعاون بڑھانے کے لیے جی 20 ٹیلنٹ ویزا کا کیا آغاز، جانئے کیا ہوں گے اس کے فوائد
یہ پہل وزیر اعظم نریندر مودی کی تجویز کے مطابق ہے، جو انہوں نے ستمبر میں منعقدہ G20 سربراہی اجلاس میں دی تھی۔ انہوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اعلیٰ صلاحیتوں کے لیے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔
Mallikarjun Kharge On Amit Shah Remark: اگر امبیڈکر سے پی ایم مودی کو تھوڑی سی بھی محبت ہے تو امت شاہ کو آج رات 12 بجے سے پہلے برخاست کرے:کھرگے
کانگریس لیڈر کھرگے نے کہا کہ اگر پی ایم مودی کو امبیڈکر جی سے محبت ہے، تو امت شاہ کو آج رات 12 بجے تک ہٹا دینا چاہئے، جو شخص آئین پر حلف لینے کے بعد ایوان میں آتا ہے۔وہ وزیر بن جاتا ہے۔ اگر وہ آئین کی توہین کرے تو اسے کابینہ میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔
PM Modi On Congress: امت شاہ کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج پر پی ایم مودی کا پلٹ وار ،کہا-کانگریس امبیڈکر کی توہین کو چھپا نہیں سکتی
منگل کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں آئین پر بحث میں حصہ لیا اور اپوزیشن کو جواب دیا۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر پر ایک بیان دیا۔ امت شاہ نے کہا کہ یہ اب فیشن بن گیا ہے۔ امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر…





