Nigeria honoured PM Modi with Grand Commander of the Order of the Niger: وزیر اعظم مودی کوملا 17 واں بین الاقوامی ایوارڈ، نائیجیریا میں “دی گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر” سے نوازا گیا
نائیجیریا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ایوارڈ - دی گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی نائجر (جی سی او این) سے نوازا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز صرف ملکہ الزبتھ کو حاصل تھا۔
PM Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا سمیت تین ملکوں کے دورے کا کیا آغاز
ہفتہ کو، وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا، برازیل اور گیانا کے پانچ روزہ دورے کا آغاز کیا، جو ہندوستان کی غیر ملکی سفارت کاری میں اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔
Jhansi Hospital Fire: صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جھانسی میڈیکل کالج میں ہوئے حادثے پر کیا غم کا اظہار
صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جھانسی میڈیکل کالج کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ جمعہ کی رات این آئی سی یو وارڈ میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو گئی تھی۔
Jhansi Medical College fire:حادثہ کی جانچ ہو،قصور واروں کے خلاف کاروائی کی جائے، جھانسی میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ پر ملکا رجن کھڑگے کا حکومت سے مطالبہ
کانگریس صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا اس دل دہلا دینے والے حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام بچوں کے اہل خانہ سے ہماری تعزیت ہے۔ اوپر والا ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔
Prime Minister Narendra Modi: بہار سے دہلی واپسی پرپی ایم مودی کے طیارے میں تکنیکی خرابی، دیوگھر ایئرپورٹ پر رکنا پڑا
وزیر اعظم مودی نے بہار کے جموئی ضلع میں 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قبائلی رہنما برسا منڈا کو ‘ جن جاتیہ گورو دیوس ’کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی۔
Tribal Pride Day 2024: وزیر اعظم مودی نے ‘قبائلی یوم فخر’ پر 6,640 کروڑ روپے کی اسکیموں کا دیا تحفہ ، بہار میں لی خاص سیلفی
بہار کے جموئی ضلع میں منعقدہ ’قبائلی یوم فخر’ کی تقریبات کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کی یاد میں ایک خصوصی یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کی نقاب کشائی بھی کی۔
A traditional welcome accorded to PM Modi in Jamui: بہار کے جموئی میں وزیر اعظم مودی کا بیان، کہا- قبائلی سماج کی تعلیم،کمائی اور ادویات پر این ڈی اے حکومت کا زور
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بہار کے جموئی میں بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر منائے جانے والے قبائلی فخر ڈے پروگرام میں شرکت کی۔ یہاں پی ایم مودی کا روایتی قبائلی رقص کے ساتھ استقبال کیا گیا۔
جب 12 دنوں میں نریندر مودی نے قبائلی چیلنجز سے متعلق پڑھی تھی 50 سے زیادہ کتابیں، جانئے اس کا پس منظر
اس تقریر سے پہلے 12 دنوں میں مودی نے قبائلی چیلنجوں پر 50 سے زیادہ کتابیں پڑھی تھیں، تاکہ وہ ان مسائل کو گہرائی سے سمجھ سکیں۔ اسی طرح سال 1985 میں نریندر مودی نے زبردست تقریر کی تھی۔
Pakistan blames India: پاکستان میں مسلسل دہشت گردانہ حملے کیلئے ہندوستان کو ٹھہرایا ذمہ دار، افغانستان کو بھی کردی تنبیہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ افغانستان کو اپنی سرزمین پاکستان یا کسی دوسرے پڑوسی کے خلاف دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا کہ وہ دی گئی درخواستوں کو سنجیدگی سے لے۔
Maharashtra Assembly Elections 2024:ممبئی میں وزیر اعظم مودی کی ریلی میں شامل نہیں ہوئے اجیت پوار،این سی پی لیڈران نے بھی بنائی دوری
وزیراعظم نریندر مودی نے ریلی کے دوران کہا کہ مہاوکاس اگھاڑی کے لوگ خوشامد کے غلام بن چکے ہیں۔ یہ وہی اگھاڑی ہے جو رام مندر کی مخالفت کرتی ہے۔ بھگوا دہشت گردی سے متعلق لفظ ایجاد کرتی ہے۔





