Putin calls PM Modi: روسی صدر پوتن نے پی ایم مودی سے فون پر کی بات، الاسکا میں ٹرمپ سے ہوئی ملاقات پر کی تبادلۂ خیال
الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے درمیان حالیہ ملاقات یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے ایک اہم سفارتی اقدام تھا۔
PM Modi meets NDA VP candidate: وزیراعظم مودی کی این ڈی اے کے نائب صدر امیدوار سی پی رادھاکرشنن سے دہلی میں ملاقات
گزشتہ روز بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے رادھاکرشنن کو نائب صدر کے انتخاب کے لیے این ڈی اے کا امیدوار قرار دیا تھا۔ یہ فیصلہ پارٹی کی پارلیمانی بورڈ میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد متفقہ طور پر لیا گیا۔ انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔
MP CM Mohan Yadav Meets PM Modi: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ریاست کے دورے کے لیے کیا مدعو
وزیراعلیٰ موہن یادو نے بتایا کہ ریاست میں وندے میٹرو کوچز بنانے والی فیکٹری کا آغاز ہو چکا ہے اور جلد ہی بھوپال میں میٹرو ٹرین کی سروس شروع ہونے والی ہے۔
Vice Presidential Election 2025: رادھا کرشنن کو بلامقابلہ منتخب کرانے میں مصروف ہوئی بی جے پی، راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن لیڈران کوکیا فون
آئندہ ماہ 9 ستمبرکو ہونے والا نائب صدرعہدے کا الیکشن این ڈی اے کی طرف سے راجناتھ سنگھ کی نگرانی میں ہوگا۔ این ڈی اے نے اتوار کے روز اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا تھا۔ تاہم اپوزیشن کی طرف سے ابھی تک کسی امیدوار کا نام سامنے نہیں آیا ہے۔
Modi’s 2025 Red Fort Address: Securing India’s Sovereignty in a Turbulent World: پی ایم مودی کا 2025 لال قلعہ خطاب: ایک غیر مستحکم دنیا میں بھارت کی خودمختاری کو محفوظ بنانا
لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی نے بھارت کی شاندار وراثت اور موجودہ چیلنجز کو ایک ساتھ باندھتے ہوئے قومی اتحاد، خود انحصاری، اور اسٹریٹیجک عزم کو اجاگر کیا۔ یہ ان کا لگاتار 12واں یوم آزادی کا خطاب تھا – جس سے انہوں نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا – اور 103 منٹ کی لمبائی کے ساتھ سب سے طویل تقریر بن گئی۔
Shubhanshu Shukla Meets PM Modi: ایسٹروناٹ شبھانشو شکلا کی آج پی ایم مودی سے ملاقات، لوک سبھا میں خلائی سفر پر خصوصی بحث متوقع
تیرنگا لہراتے لوگ، ڈھول نگاڑوں کی تھاپ اور "بھارت ماتا کی جے" کے نعروں نے اس تاریخی لمحے کو اور بھی خاص بنا دیا۔ شکلا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر ان کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے۔
PM Modi extended birthday greetings to Nirmala Sitharaman: پی ایم مودی نے نرملا سیتارمن کو سالگرہ کی مبارکباد دی، قیادت اور خدمات کی ستائش
نرملا سیتارمن کی پیدائش 18 اگست 1959 کو مدورائی، تمل ناڈو میں ہوئی۔ انہوں نے تروچیراپلی کے سیتا لکشمی راماسوامی کالج سے معاشیات میں گریجویشن اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) سے معاشیات میں پوسٹ گریجویشن کیا۔
PM Modi’s gift to Kolkata before Durga Puja: دُرگا پوجا سے پہلے کولکاتا کو پی ایم مودی کا تحفہ، 22 اگست کو تین نئی میٹرو لائنوں کا کریں گے افتتاح
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سے قبل مارچ 2024 میں وزیر اعظم مودی نے ملک کی پہلی انڈر واٹر میٹرو سروس کا افتتاح کیا تھا، جس میں انہوں نے ہوگلی ندی کے نیچے میٹرو میں سفر بھی کیا تھا۔
NDA announces candidate for VP election: این ڈی اے کے نائب صدارتی امیدوار بنائے جانے پر پی ایم مودی اور امت شاہ نے سی پی رادھا کرشنن کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ کا وسیع تجربہ اور علم ایوان بالا کے وقار میں اضافہ کرے گا اور نئی کامیابیاں حاصل کرے گا۔ اس فیصلے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے تمام اراکین کا شکریہ۔
NDA announces candidate for VP: مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھاکرشنن بنے این ڈی اے کی جانب سے نائب صدر کے امیدوار، بی جے پی صدر جے پی نڈا کا اعلان، جانئے کون ہیں سی پی رادھاکرشنن؟
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے اراکین پر مشتمل الیکٹورل کالج میں این ڈی اے کو واضح اکثریت حاصل ہے، اس لیے رادھاکرشنن کی کامیابی تقریباً یقینی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک بھی اپنے امیدوار کے نام پر غور کر رہا ہے اور اس کیلئے 18 اگست کو میٹنگ طلب کی گئی ہے۔





