PM, Ministers, UT CMs To Lose Post If Arrested On Serious Charges: جیل جانے پر جائے گی کرسی، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو بھی چھوڑنا ہوگا عہدہ، امت شاہ آج پیش کریں گے نیا بل
بل کے مطابق:"اگر کوئی وزیر اپنے عہدے پر رہتے ہوئے کسی قانون کے تحت جرم کے الزام میں گرفتار ہوتا ہے اور 30 دن کی مدت تک حراست میں رہتا ہے، اور اس جرم کی سزا 5 سال یا اس سے زیادہ ہو سکتی ہے،
Vice Presidential Election: این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن آج کریں گے نامزدگی، وزیر اعظم مودی خود ہوں گے تجویز کنندہ
پارلیمنٹ میں این ڈی اے کی مضبوط عددی حیثیت کو دیکھتے ہوئے، سی پی رادھا کرشنن کی کامیابی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ ان کی امیدواری پر این ڈی اے کے تمام اتحادی متفق نظر آتے ہیں، اور ان کے حق میں بڑی تعداد میں ارکان پارلیمان کی موجودگی کی توقع ہے۔
Govt clears Rs 62000 Cr deal for 97 LCA fighter jets: پی ایم مودی کے ’’میک اِن انڈیا‘‘ وژن کے تحت حکومت نے 97 LCA مارک 1A لڑاکا طیاروں کے لیے 62,000 کروڑ روپے کے معاہدے کو دی منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی، جو دیسی دفاعی پیداوار کے بڑے حامی رہے ہیں، خود بھی LCA کے ٹرینر ورژن میں پرواز کر چکے ہیں اور وہ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے اس جنگی طیارے میں کی جانے والی پہلی پرواز تھی۔
IFS trainees meet PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی سے 2024 بیچ کے آئی ایف ایس افسران کی ملاقات، بھارت کے ’’وِشو بندھو‘‘ کردار پر گفتگو
وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی جانب گامزن ہے اور ان نوجوان افسران کو اس تبدیلی کا سفیر بننا ہے۔
PM Modi Meets Wang Yi: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، پی ایم مودی کو دی ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت
وزیر اعظم نے سرحد پر امن و سکون کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور اس بات کو دہرایا کہ بھارت منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابل قبول سرحدی حل کے لیے پرعزم ہے۔
PM Modi Approves Major Projects: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں کابینہ کمیٹی نے راجستھان اور اوڈیشہ کو دی بڑی سوغات، وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
ان دونوں منصوبوں سے نہ صرف علاقائی معیشت کو رفتار ملے گی بلکہ روزگار، ٹرانسپورٹ، اور لاجسٹک کے شعبوں میں دیرپا بہتری کی امید ہے۔
Nehru Blamed Again by PM Modi at NDA Meet: ’’نہرو نے ملک کو دو مرتبہ کیا تقسیم‘‘، پی ایم مودی نے این ڈی اے پارلیمانی اجلاس میں جواہر لال نہرو پر پھر سادھا نشانہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان نو سال کے مذاکرات کے بعد 1960 میں سندھ طاس معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت مغربی دریا پاکستان اور مشرقی دریا ہندوستان کے لیے مختص کیے گئے۔
PM Modi Lauds Enthusiasm for VP Nominee Radhakrishnan: این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے بعد پی ایم مودی نے کہا-سی پی رادھا کرشنن کے لیے جوش و خروش دیکھ کر خوشی ہوئی
اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے رادھا کرشنن کو باضابطہ طور پر متعارف کروایا اور ان کی عوامی خدمات، تجربے اور سادگی کو سراہا۔
PM Modi honours Vice Presidential candidate CP Radhakrishnan: پی ایم مودی نے نائب صدر کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کا این ڈی اے کی پارلیمنٹری پارٹی میٹنگ میں کیا اعزاز
اجلاس میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا، وزراء جتیندر سنگھ، کرن رجیجو، ارجن رام میگھوال، ایل مرگن اور اراکینِ پارلیمان سمبت پاترا بھی شریک تھے۔
PM Modi will attend SCO Summit: ایس سی او سمٹ میں شامل ہوں گے وزیراعظم مودی، چینی وزیرخارجہ کے ساتھ میٹنگ میں این ایس اے اجیت ڈوبھال نے کہا- وہ کریں گے چین کا دورہ
چینی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات میں اجیت ڈوبھال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جلد ہی چین کا دورہ کریں گے۔





