PM Modi praised Devavrat Mahesh Rekhe: پی ایم مودی نے کی دیوورت مہیش ریکھے کی تعریف، کاشی میں 200 سال میں پہلی بار دنڈ کرم پاراین مکمل
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر ویدمورتی دیوورت کی تعریف کرتے ہوئے لکھا 19 سال کے ویدمورتی دیوورت نے جو کیا ہے، اسے آنے والی پیڑھیاں یاد رکھیں گی،
India-Saudi Arabia Relations : وزیراعظم مودی کے دور میں بھارت-سعودی تعلقات ہوئے مزید مضبوط، تجارت 43 بلین ڈالر سے تجاوز
بھارت اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات دن بدن مضبوط ہو رہے ہیں۔ 1947 میں شروع ہونے والا یہ تعلق اب ایک مؤثر اور جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس مضبوطی کی ایک بڑی مثال دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت ہے، جو سال 2023-24 میں 42.98 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔
PM Modi and Amit Shah Greetings On Gita Jayanti : وزیرِ اعظم مودی اور امت شاہ نے گیتا جینتی پر عوام کو دی مبارکباد، کہا- ”گیتا کے شلوک ہر نسل کو کریں گے متاثر“
وزیرِ اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر امت شاہ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈّا اور دیگر لیڈروں نے گیتا جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
Akhilesh Yadav hits back at PM Modi’s remark: ڈرامہ کون کر رہا ہے سب جانتے ہیں، وزیراعظم مودی کے بیان پر اکھلیش یادو کا پلٹ وار
اکھلیش نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے پاس بڑے وسائل ہیں اور وہ ایک بڑی نوئیڈا کمپنی کو ہائر کر کے ووٹر لسٹ پر کام کروا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ: 2024 میں جن بوتھوں پر بی جے پی ہاری، وہیں ووٹ کاٹے جا رہے ہیں۔
Parliament Winter Session: آپ کا یہاں تک پہنچنا جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت: وزیراعظم مودی نے کی راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن کی تعریف
وزیراعظم نے کہا کہ آپ کا یہاں تک پہنچنا اور ہمیں آپ کی رہنمائی ملنا، یہ ہندوستان کی جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان کی خوش نصیبی ہے کہ وہ انہیں برسوں سے جانتے ہیں
Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل پی ایم مودی کی سخت تنقید،یہاں ڈرامہ نہیں، ڈلیوری ہونی چاہیے
پی ایم مودی نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ "ڈرامہ کرنے کے لیے بہت جگہیں ہیں۔ جسے نعرے لگوانے ہیں لگوا لے، پورا ملک خالی ہے، لیکن یہاں نعرے نہیں، پالیسی اور کام پر زور ہونا چاہیے۔
Parliament Winter Session: آج سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع، اپوزیشن کا حکومت کو گھیرنے کا اعلان، کئی اہم بل کئے جائیں گےپیش
اپوزیشن نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، کسانوں کی حالتِ زار، فضائی آلودگی، اور خارجہ پالیسی جیسے مسائل کو بھی ایوان میں اٹھانے کا عزم ظاہر کیا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ تمام موضوعات براہ راست عوامی مفاد سے جڑے ہوئے ہیں،
PM Modi’s message in Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ میں وزیراعظم مودی کا پیغام— ’’کاشی-تمل سنگمم 4.0‘‘ میں شرکت کی اپیل، طلبہ کا پہلا قافلہ وارانسی روانہ
ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے 128ویں ایپی سوڈ وزیراعظم مودی نے کہا ’کاشی اور تمل ثقافت کا سنگم سیکھنے، سمجھنے اور قومی وحدت کو مضبوط بنانے کا تاریخی موقع ہے۔‘ اس پروگرام کا مقصد دونوں خطوں کے درمیان صدیوں پرانے ثقافتی اور تہذیبی رشتوں کو مزید مضبوط کرنا ہے۔
PM Modi Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے ‘من کی بات’ میں تاریخ کے نایاب اوراق کھولے، دوسری جنگ عظیم سے گیتا مہوتسو تک گفتگو
۔پی ایم مودی نے کہا کہ بین الاقوامی گیتا مہوتسو میں شرکت ان کے لیے باعثِ فخر رہی۔ یورپ اور وسطی ایشیا سمیت کئی ملکوں کے لوگوں نے اس میں حصہ لیا، جو گیتا سے عالمی سطح پر بڑھتی دلچسپی کی علامت ہے۔
PM Modi Mann Ki Baat: من کی بات میں وزیراعظم مودی نے کہا- بھارت میں شہد کی پیداوار ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن تک پہنچی
وزیراعظم نے کرناٹک کے تُماکورو کے شہد کی تعریف کی، جو مقامی روایت اور قدرتی مٹھاس کا بہترین امتزاج ہے۔ انہوں نے ناگالینڈ کی “کلف ہنی ہنٹنگ” تکنیک کو ملک میں شہد حاصل کرنے کا سب سے خطرناک طریقہ قرار دیا،





