PM Modi Congratulates Winners and Participants : وزیراعظم مودی نے کاشی ایم پی اسپورٹس مقابلوں کے فاتحین اور شرکاء کو دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے جمعہ کے روز کاشی ایم پی اسپورٹس کے تمام فاتحین اور شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان شرکاء کا جوش و خروش اور حوصلہ واقعی قابل تعریف تھا اور انہوں نے اپنی صلاحیت اور مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
Dr. Farooq Abdullah appeals to PM Modi: ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پی ایم مودی سے کی بڑی اپیل، کہا- کشمیریوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے
ان واقعات سے پیدا ہونے والے بے چینی کے ماحول پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مجرمانہ کارروائیوں کو انجام دینے والے بہت کم ہیں اور وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں۔
PM Modi G20 Summit: پی ایم مودی جی G20سمٹ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ، اجلاس 22 اور 23 نومبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا منعقد
یہ وزیر اعظم مودی کا ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں جنوبی افریقہ کا چوتھا دورہ ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ سب سے زیادہ کثرت سے جنوبی افریقہ جانے والے ہندوستانی وزرائے اعظم میں سے ایک ہیں۔
PM Modi in Coimbatore Tamil Nadu : کیا وارانسی کے لوگ کھاتے کمبھکونم کا پان؟ کوئمبٹور میں پی ایم مودی نے کی کسانوں سے براہ راست بات
تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں منعقدہ ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ-2025 میں وزیر اعظم مودی نے قدرتی کھیتی کرنے والے سیکڑوں کسانوں سے بات چیت کی۔
Nitish Kumar JP Movement Leader : نتیش کمار کے علاوہ جے پی تحریک کے وہ کون سے لیڈر ہیں جو وزیر اعلیٰ بنے؟
بہار میں نتیش کمار کے 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے ساتھ ہی، ہندوستانی سیاست میں ایک بار پھر جے پرکاش نارائن (جے پی) کی 'ٹوٹل رولوشن' تحریک کی وراثت بحث میں آ گئی ہے۔
Sheikh Hasina Son Sajeeb Wazed Thanked PM Modi : شیخ حسینہ کے بیٹے ساجیب واجد نے کہا- یونُس میری ماں کو چھو بھی نہیں سکتے، وزیراعظم مودی کا کیا شکریہ
بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی) کی جانب سے دی گئی سزائے موت کے فیصلے کے بعد ملک کی سیاست میں بھونچال آ گیا ہے۔ شیخ حسینہ کے بیٹے اور عوامی لیگ پارٹی کے اہم لیڈر ساجیب احمد واجد نے اس فیصلے کو مکمل طور پر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے یونُس حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
Nitish Kumar Swearing-In Ceremony: نتیش کمار نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دسویں مرتبہ لیا وزیراعلیٰ بہار کا حلف، سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نے بھی اٹھایا عہدے اور رازداری کا حلف
حلف برداری کی تقریب پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی۔ وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت، 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کے اہم لیڈران اس تقریب میں شامل ہوئے۔
Bihar CM Oath Ceremony: پی ایم مودی پہنچے پٹنہ کے گاندھی میدان، نتیش کمار 10ویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر لیں گے حلف
نتیش کمار جمعرات کو 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ملک میں آج تک کسی دوسرے رہنما نے 10 بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف نہیں اٹھایا۔ اگر وہ 2031 تک اپنے عہدے پر برقرار رہتے ہیں تو وہ سب سے زیادہ عرصے تک رہنے والے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ لیڈروں کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔
PM Modi to visit South Africa on a three-day visit: وزیراعظم نریندر مودی کا تین روزہ جنوبی افریقہ دورہ، جوہانسبرگ میں 20ویں جی20 سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت
وزیراعظم مودی ان سیشنز میں شامل ہوں گے جن میں جامع اور پائیدار ترقی، موسمیاتی تبدیلی، آفتوں کے خطرے میں کمی، خوراک کے نظام اور مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) جیسے ابھرتے ہوئے عالمی موضوعات پر توجہ دی جائے گی۔
Bihar New Govt Oath : وزیرِاعظم مودی سے لے کر 12 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ تک، گاندھی میدان میں طاقت کا سب سے بڑا جماوڑا، نتیش کمار لیں گے حلف
بہار میں نئی این ڈی اے حکومت کی حلف برداری کی تقریب 20 نومبر کو پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوگی، جہاں نتیش کمار 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، 12 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور کئی مرکزی وزراء کے ساتھ تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں شرکت کرنے والی نمایاں شخصیات کی مکمل لسٹ اور مکمل شیڈول یہاں پڑھیں۔





