PM Modi Wishes CR Patil: وزیر اعظم مودی نے سی آر پاٹل کو دی یوم پیدائش کی مبارکباد، کہا— “ہر گھر جل” کے وژن کو مضبوطی سے آگے بڑھا رہے ہیں پاٹل
وزیر اعظم مودی نے مرکزی وزیر برائے آبی وسائل سی آر پاٹل کو یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی آبی نظم و نسق کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ “ہر گھر جل” کے وژن کو آگے بڑھانے میں پاٹل کے کردار سے لاکھوں لوگوں کی زندگی بہتر ہو رہی ہے۔
PM Modi Wishes to Shivraj Singh Chohan: سادگی، سادہ مزاجی اور کسانوں کے ہمدرد: وزیر اعظم مودی کی جانب سے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو یومِ پیدائش پر مبارکباد
مرکزی وزیرِ زراعت شیوراج سنگھ چوہان کے 67ویں یومِ پیدائش پر وزیرِ اعظم مودی نے مبارکباد دی۔ جانیے وہ کون سی خاص بات ہے جو شیوراج سنگھ چوہان کو کسانوں کا “ماما” بناتی ہے۔
PM Modi Wishes to Hardeep Singh Puri: وزیراعظم نریندر مودی نے ہردیپ سنگھ پوری کو یومِ پیدائش کی دی مبارکباد، توانائی کے شعبے میں ان کے تعاون کو سراہا
وزیراعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خصوصی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے بھارت کو توانائی کے شعبے میں ’آتم نربھر‘ بنانے کے لیے پوری کے وژن اور ان کی انتظامی صلاحیتوں کی ستائش کی۔
PM Modi new year 2026: وزیر اعظم مودی نے آئی این ایس وی کوانڈینیا کے عملے کو دی نئے سال کی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے نئے سال 2026 کے موقع پر بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس وی کوانڈینیا کے عملے کو مبارکباد دی۔ انہوں نے ان کی محنت اور لگن کی بھرپور تعریف کی۔
Goa Liberation Day: گوا مکتی دیوس: وزیر اعظم مودی نے جانبازوں کے ناقابل تسخیر حوصلے کو پیش کیا سلام، آج ہی کے دن451 سالہ غلامی کا ہوا تھا خاتمہ
جب پورا ملک آزاد ہو چکا تھا، تب بھی گوا غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ 19 دسمبر 1961 کو پرتگالیوں سے حاصل ہونے والی اُس آزادی کو آج پورا ملک یاد کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک جذباتی پیغام (پوسٹ) شیئر کیا ہے۔
PM Modi wishes to Ram Mohan Naidu: مرکزی کابینہ کے وزیر رام موہن نائیڈو کے یومِ پیدائش پر وزیر اعظم مودی نے کیا نیک خواہشات کا اظہار
مرکزی کابینہ کے وزیر رام موہن نائیڈو اپنا یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی اچھی صحت اور دراز عمر کی دعا کی۔
PM Modi extends birthday greetings: وزیراعظم مودی اور امت شاہ کی جانب سے جے پی نڈا کو سالگرہ کی مبارکباد، تنظیم سازی اور صحت عامہ کے شعبے میں خدمات کو سراہا گیا
جے پی نڈا اس وقت مرکزی وزیر صحت کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سالگرہ کے اس موقع پر پارٹی کے مختلف رہنماؤں اور کارکنان نے بھی نڈا کی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی عوامی خدمت، سیاسی استحکام اور تنظیمی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔
PM Modi wishes Lal Krishna Advani on his birthday: وزیراعظم مودی نے لال کرشن اڈوانی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، انہیں پھول بھی پیش کیے
وزیراعظم نے آج صبح اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی سیاست پر لال کرشن اڈوانی کا اثر یادگار رہا ہے اور ان کے فیصلے دور اندیش اور عوامی فلاح پر مبنی تھے۔
PM Modi, Amit Shah and other leaders wishes on new year of Gujarat: وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ سمیت دیگر لیڈروں نے دی گجراتی نئے سال کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر دھرمندر پردھان نے گجراتی نئے سال پر دلی مبارکباد پیش کی۔
Amit Shah celebrates 61st birthday: سالگرہ کے موقع پر وزیرداخلہ امت شاہ نے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا، کہا-’’ملک کی تعمیر کے سفر میں آپ کی رہنمائی ہمارے لیے مسلسل حوصلے کا باعث
وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امت شاہ عوامی خدمت کے جذبے اور انتھک محنت کے لیے بڑے پیمانے پر سراہا جاتے ہیں۔ انہوں نے ملک کی داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے اور ہر ہندوستانی کی عزت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے قابل تعریف کوششیں کی ہیں۔ میں ان کی طویل اور صحت مند زندگی کی دعا کرتا ہوں۔





