PM Modi Netherlands Visit: اب ڈچ یونیورسٹیوں میں پڑھنا ہوگا آسان! وزیر اعظم مودی کے دورے سے بھارتی طلبہ اور کسانوں کے لیےکھلے مواقع
وزیر اعظم نریندر مودی کے نیدرلینڈس دورے سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کا بڑا تحفہ ملا ہے۔ 17 معاہدوں کے ذریعے سیمی کنڈکٹر سے لے کر ڈیری ترقی اور چولا وراثت کی واپسی تک، دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندی حاصل ہوئی ہے۔
Netherlands Makes History in PM Modi’s Presence: پی ایم مودی کی موجودگی میں نیدرلینڈز نے رقم کی تاریخ، گیارہویں صدی کے چول دور کی 24 نایاب پلیٹیں بھارت لوٹ رہیں ہیں
یہ تاریخی مجموعہ 21 بڑے اور 3 چھوٹے تانبے کی پلیٹیوں پر مشتمل ہے۔ ان پر زیادہ تر تحریریں قدیم تمل زبان میں کندہ ہیں، جب کہ کچھ حصے سنسکرت زبان میں بھی تحریر کیے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ کتبے عظیم چول حکمراں راجندر چول اول کے دور سے تعلق رکھتے ہیں
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت تیزی سے ترقی کر رہا ہے: نیدرلینڈز کے سی ای اوز
اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کیتھ سوینڈسن نے بھی بندرگاہوں اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کے وژن کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی میں بندرگاہوں کے کردار کو وزیر اعظم بخوبی سمجھتے ہیں۔
PM Modi in Netherlands: نیدرلینڈ میں وزیرِ اعظم مودی: تارکینِ وطن بھارتیوں سے کہا، ’’آپ کی کہانی عقیدت، جدوجہد اور ترقی کی ہے داستان ‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت نیدرلینڈ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے ’دی ہیگ‘ میں بھارتی برادری کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وہاں مقیم ہندوستانیوں کے تعاون کا ذکر کیا۔
PM Modi Netherlands Visit: نیدرلینڈ میں بھارتی برادری کے شاندار استقبال کی جھلکیاں وزیر اعظم مودی نے شیئر کیں
وزیر اعظم نے ایک اور پوسٹ میں استقبال کی مزید جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے بھارتی کمیونٹی کی محبت اور جوش و خروش کی تعریف کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں روایتی لباس میں ملبوس فنکار مختلف ثقافتی پروگرام پیش کرتے دکھائی دیے،
PM Modi Netherlands Visit: وزیر اعظم مودی نیدرلینڈ پہنچے، کنگ ولیم الیگزینڈر اور وزیر اعظم روب جیٹن سے کریں گے اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم مودی 17 مئی تک نیدرلینڈ میں قیام کریں گے۔ یہ ان کا دوسرا سرکاری دورۂ نیدرلینڈ ہے۔ اس سے پہلے وہ سنہ 2017 میں یہاں آئے تھے۔ موجودہ دورے کو بھارت اور نیدرلینڈ کے تعلقات کے لیے ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے،
PM Modi Netherlands Visit: نیدرلینڈ میں وزیر اعظم مودی کا شاندار استقبال، لوگوں نے بھوجپوری گیت گا کر اپنی خوشی کا کیا اظہار
تقریب میں شریک نیدرلینڈ کے فنکاروں نے بھی بھارتی ثقافت سے متعلق شاندار پیشکشیں پیش کیں۔ ایک فنکار نے رام بھجن پیش کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے سامنے پرفارم کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات تھی۔
PM Modi Targeted Congress: وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو بنایا ہدف تنقید، کہا- اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہوئی ناکام، ڈی ایم کے کو دیا دھوکہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پارٹی اپنی انتخابی شکست کے لیے ’پوری دنیا‘ کو قصوروار ٹھہراتی ہے اور اس کی وجہ اس کی ہٹ دھرمی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس نے تمل ناڈو میں اپنے دیرینہ اتحادی ڈی ایم کے کو بھی دھوکہ دیا ہے۔
From Bengaluru to Hyderabad PM Modi: بنگلورو سے حیدرآباد تک: جنوبی بھارت کے دورے پر پی ایم مودی، 9500 کروڑ کے پروجیکٹس کا دیں گے تحفہ
وزیراعظم نریندر مودی 10 مئی کو کرناٹک اور تلنگانہ کے دورے پر رہیں گے۔ بنگلورو میں وہ ’آرٹ آف لیونگ‘ کے 45ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے، جبکہ حیدرآباد میں 9,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
West Bengal CM Oath Ceremony: بنگال میں بی جے پی کا ’سورج طلوع‘: آج وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے سویندو ادھیکاری، وزیر اعظم مودی بھی رہیں گے شریک
مغربی بنگال میں آج بی جے پی کی پہلی حکومت بننے جا رہی ہے۔ ممتا بنرجی کو شکست دینے والے سویندو ادھیکاری بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں بنگال کے 9ویں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ اور 20 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ پڑھیے اپڈیٹس۔





