Bharat Express DD Free Dish

PM Modi UK visit

یہ ملاقات ایک اہم سفارتی لمحہ کی عکاس ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو اجاگر کرتی ہے۔

اس میٹنگ میں صحت، دواسازی، جواہرات و زیورات، آٹوموبائل، توانائی، مینوفیکچرنگ، ٹیلی کام، ٹیکنالوجی، آئی ٹی، لاجسٹکس، ٹیکسٹائل اور مالیاتی خدمات جیسے اہم شعبوں سے وابستہ کاروباریوں نے شرکت کی۔

پی ایم مودی نے تاریخی ہندوستان-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے (FTA) پر دستخط کرنے کی تعریف کی اور کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

جے رام رمیش نے دہلی کے ایک تھنک ٹینک گلوبل ٹریڈ ریسرچ انیشی ایٹو (GTRI) کے حوالے سے بتایا کہ یہ ایف ٹی اے برطانوی کمپنیوں کو ہندوستانی سرکاری خریداری میں داخلے کی اجازت دے گا، جو تقریباً 600 بلین ڈالر کا بازار ہے۔

خارجہ سکریٹری نے کہا کہ مالدیپ ہمارے پڑوس میں ہے اور ایک بہت ہی قریبی پارٹنر ہے۔ یہ ہندوستان کی ’پڑوسی اولین‘ پالیسی کا ایک اہم حصہ ہے اور اوشین ویژن کا بھی حصہ ہے، جو سلامتی اور ترقی کے لیے علاقائی تعاون کو فروغ دیتا ہے۔ بحران کے وقت، چاہے قدرتی ہو یا انسان ساختہ، ہم نے ہمیشہ مالدیپ کی ضروریات کا فوری جواب دیا ہے۔ ہم نے باقاعدگی سے سیاسی دوروں کے ذریعے سے مزیز مضبوط ہو رہے ہیں۔