India Extends Support To Myanmar: وزیر اعظم نے میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے کی ملاقات،حالیہ زلزلے سے ہونے والی تباہی پر تعزیت کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: بینکاک میں بمسٹیک سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے ملاقات کی۔ ایک بار پھر حالیہ زلزلے کے تناظر میں جانی و مالی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
PM Modi Attends BIMSTEC Dinner : وزیراعظم نریندر مودی نے بینکاک میں بمسٹیک ڈنر میں کی شرکت ، خطے کے رہنماؤں کے ساتھ ہوئی بات چیت
وزیراعظم مودی نے تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیٹونگٹارن شیناواترا کے ساتھ اپنی ملاقات کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔ انہوں نے تھائی عوام اور حکومت کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ زلزلے کے بعد تھائی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
PM Modi Meets Thaksin Shinawatra: وزیراعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم سے کی ملاقات،متعدد امور پر ہوئی بات
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-تھائی لینڈ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے قیام کے بارے میں ایک مشترکہ اعلامیہ کا تبادلہ کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) اور سمندری ورثے کے شعبوں میں مفاہمت نامے کا تبادلہ بھی کیا۔
Thailand Releases Ramayana Mural Stamp On PM Modi’s Visit: تھائی لینڈ نے وزیر اعظم مودی کے دورے کے موقع پر جاری کیا رامائن کی 18ویں صدی کی پینٹنگز پر مبنی ڈاٹ ٹکٹ
وزیر اعظم چھٹے BIMSTEC چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر بنکاک پہنچے ہیں۔ مودی کو ان کی آمد پر گارڈ آف آنر دیا گیا جس کے بعد تھائی وزیر اعظم شیناوترا کے ساتھ وفد کی سطح پر دوطرفہ بات چیت ہوئی۔
The World Tipitaka-Sajjhaya Phonetic Edition: تھائی لینڈ میں وزیر اعظم مودی کو ان کی ہم منصب نے دیا نہایت خاص تحفہ ’’دی ورلڈ ٹپیٹاکا:سجّیا فونیٹک ایڈیشن‘‘
دوطرفہ ملاقات کے بعد تھائی وزیر اعظم پیتونگترن شیناواترا نے وزیر اعظم مودی کو ایک خصوصی تحفہ یعنی ’’دی ورلڈ ٹپی ٹاکا: سجّیا فونیٹک ایڈیشن‘‘ پیش کیا۔
PM Modi Thailand Visit: ہندوستانی برادری نے وزیر اعظم مودی کا پرتپاک استقبال کیا، لگائے گئے مودی-مودی کے نعرے ، وزیراعظم نے رامائن کا تھائی ورژن بھی دیکھا
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر بنکاک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم مودی بنکاک میں منعقد ہونے والی BIMSTEC چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔