PM Modi In Japan: جاپان کی ٹیکنالوجی اور بھارت کی صلاحیت مل کر عالمی انقلاب لا سکتی ہے — ٹوکیو میں اقتصادی فورم سے پی ایم مودی کا بڑا بیان
پی ایم مودی نے کہا کہ جاپانی کمپنیوں نے بھارت میں 40 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے، اور صرف گزشتہ دو سالوں میں 13 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
India-Japan Economic Forum: پی ایم مودی بھارت-جاپان اکنامک فورم میں ہوئے شامل، کہا – پی یم شیگیرو یشیبا کی موجودگی نے اس کو اور بھی خاص بنا دیا
پی ایم مودی نے مزید لکھا:"بھارت اور جاپان کے گہرے اقتصادی تعلقات پر بات کی، اور ان شعبوں کی نشاندہی بھی کی جہاں آنے والے برسوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے —
PM Modi Japan Visit: جاپان ایک ٹیکنالوجی پاور ہاؤس ہے اور بھارت ایک ٹیلنٹ پاور ہاؤس – اکنامک فورم میں پی ایم مودی کا خطاب
اپنے خطاب میں مودی نے کہا:"آٹو سیکٹر میں ہماری شراکت داری کامیاب رہی ہے۔ ہم یہی جادو بیٹریز، روبوٹکس، سیمی کنڈکٹر، شپ بلڈنگ اور نیوکلیئر انرجی میں بھی دہرا سکتے ہیں۔ ہم مل کر گلوبل ساؤتھ، خاص طور پر افریقہ کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
Pm Modi In Japan: جاپان میں پدھارو مارے دیش، ٹوکیو میں جاپانی طالبات نے راجستھانی لباس پہن کر پی ایم مودی کا کیااس انداز میں استقبال
پی ایم مودی اس دورے کے دوران جاپان میں منعقد ہونے والے شراکت داری اجلاس (Summit) میں شرکت کریں گے، جو 29 اور 30 اگست کو ٹوکیو میں منعقد ہو رہا ہے۔ روانگی سے قبل پی ایم مودی نے اپنے بیان میں کہا:"میرا یہ دورہ بھارت کے مفادات کو فروغ دے گا، اور عالمی امن و باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔"
PM Modi welcomed with Gayatri Mantra chants upon his arrival in Tokyo, Japan: ٹوکیو میں گونجا گایتری منتر، پی ایم نریندر مودی کا جاپانیوں نے اس طرح ٹوکیو میں کیا استقبال، ویڈیو وائرل
یہ منظر نہ صرف ثقافتی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ بھارت اور جاپان کے دیرینہ تعلقات کی گہرائی کو بھی اجاگر کرتا ہے۔پی ایم مودی نے ہوٹل میں موجود بھارتی نژاد افراد سے ملاقات کی، ان کا حال احوال دریافت کیا اور بھارت کے عالمی کردار پر بات چیت کی۔
Foreign Secretary Misri on PM Modi’s Japan visit: وزیراعظم نریندر مودی کا جاپان دورہ — تعلقات میں مضبوطی اور نئے اقدامات کا موقع، بھارت اور جاپان کے درمیان تجارتی، ٹیکنالوجی اور ریاستی سطح پر تعاون کو فروغ دینے پر زور
وزیراعظم مودی جاپان کے دورے کے دوران ایک بزنس لیڈرز فورم میں بھی شرکت کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے بڑے صنعتی رہنما شامل ہوں گے۔ یہ ملاقاتیں تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے اہم قرار دی گئی ہیں۔
PM Modi Set for First Talks with Japan’s Ishiba: وزیر اعظم مودی 29 تا 30 اگست کریں گے جاپان کا دورہ، بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس میں ہوں گے شریک
پی ایم مودی کے اس جاپان دورے کے دوران دونوں ممالک کے سربراہان بھارت اور جاپان کے مابین خصوصی تزویراتی اور عالمی شراکت داری کا جائزہ لیں گے۔
Japan to Boost India Investment Goals: پی ایم مودی کے جاپان دورے پر جاپان ہندوستان میں سرمایہ کاری کے اہداف کو بڑھانے کا کرسکتا ہے اعلان
پی ایم مودی کے جاپان دورے کے دوران دونوں ممالک کی کمپنیاں 100 سے زائد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کریں گی۔





