PM Modi In Japan: پی ایم مودی نے جاپان کے سابق وزرائے اعظم یوشی ہیدے سوگا اور فومیو کشیدا سے کی ملاقات
وزیر اعظم مودی نے جاپان کے دو سابق وزرائے اعظم — یوشی ہیدے سوگا اور فومیو کشیدا — سے ملاقات کی۔ یہ ملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ بھارت-جاپان تعلقات کسی ایک رہنما یا حکومت تک محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی مضبوط بنیاد ہے۔
PM Modi Japan Visit: بھارت-جاپان دوستی کی نئی اڑان، پی ایم مودی کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان، بھارتی ہنر کی زبردست مانگ
مودی نے جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کے ساتھ ملاقات کے دوران ایسے پروگراموں کا اعلان کیا جو تعلیم، اسکل ڈیولپمنٹ، ٹیکنالوجی، اور روزگار سے وابستہ ہیں۔
PM Modi Japan Visit: پی ایم مودی اور پی ایم شیگیرو ایشیبا نے ای 10 بلیٹ ٹرین میں کیا سفر، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور اعتماد کی پٹری پر دوستی کی نئی رفتار
یہ منصوبہ 2017 میں اس وقت کے جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے شروع کیا تھا۔ رپورٹوں کے مطابق جاپان بھارت کو E3 اور E5 ماڈل کی دو بلیٹ ٹرینیں تحفے میں دے گا۔
PM Modi’s Japan Visit Yields Historic Security Pact: کامیاب رہا پی ایم مودی کا دورۂ جاپان، دونوں ممالک نے دفاع، ہند-بحرالکاہل تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تاریخی سیکورٹی اعلامیہ پر کیے دستخط
ایک اہم پیش رفت کے طور پر دونوں ممالک کے قومی سلامتی مشیروں کے درمیان باقاعدہ مذاکرات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے، جو طویل مدتی سیکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائے گا۔
Tokyo Skytree Lit Up in Tricolour for PM Modi: وزیر اعظم مودی کے استقبال کے لیے ٹوکیو اسکائی ٹری پر چمکا ترنگا
وزیر اعظم مودی مئی 2023 کے بعد پہلی بار جاپان کے دورے پر جمعہ کی صبح پہنچے، جہاں انھیں باقاعدہ گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
PM Modi Holds Talks with Ex-Japan PMs Suga, Kishida: وزیر اعظم مودی نے جاپان کے سابق وزرائے اعظم یوشی سوگا اور فومیو کِشیدا سے کی ملاقات
وزیر اعظم مودی جمعہ کی صبح دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت-جاپان 15ویں سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ٹوکیو پہنچے۔
A New Golden Era Begins for India-Japan Ties: ’’آج سے ہو رہا ہے بھارت-جاپان شراکت داری کے نئے اور سنہرے دور کا آغاز‘‘، پی ایم مودی نے اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفریس کی
پی ایم مودی نے مزید بتایا کہ دونوں ممالک مصنوعی ذہانت (AI)، سیمی کنڈکٹرز، ماحولیاتی تحفظ، اور طبی شعبے میں بھی اشتراک کو وسعت دیں گے۔
PM Modi Stresses India-China Stability for Asia’s Prosperity: ہندوستان اور چین کے مستحکم تعلقات علاقائی خوشحالی پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ بھارت اور چین جیسے دو بڑے پڑوسی ممالک کے درمیان خوشگوار، پیش گوئی کے قابل اور مستحکم تعلقات پورے خطے کی خوش حالی پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔
PM Modi In Japan: ٹوکیو میں پی ایم مودی کی جاپانی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
پی ایم مودی نے اس ملاقات کی چند تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ پی ایم مودی نے لکھا:"اسپیکر فوکوشیرو نوکاگا اور جاپانی اراکین پارلیمنٹ کے ایک گروپ کے ساتھ میری ایک شاندار ملاقات ہوئی۔
Daruma-Ji Temple’s Special Gift to PM Modi: دروما جی مندر کے چیف پجاری نے وزیر اعظم مودی کو پیش کیا ایک خاص ثقافتی تحفہ، جانیے کیوں خاص ہے دروما گڑیا
دروما گڑیا نہ صرف ایک ثقافتی یادگار ہے بلکہ اسے ثابت قدمی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے، یعنی مسلسل کوشش کرنا اور کبھی ہمت نہیں ہارنا۔





