The ‘Seva Sankalp Abhiyan’ Will Run for A Month: بی جے پی کی نئی ٹیم کی پہلی میٹنگ میں بڑا فیصلہ، پی ایم مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال پر ایک ماہ تک چلے گا ’سیوا سنکلپ ابھیان‘
بی جے پی نے اس بار ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کی عوامی زندگی اور ان کے وزیر اعظم کے عہدے پر 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر یہ مہم تقریباً ایک ماہ تک جاری رہے گی۔
PM Modi’s 75th birthday: پی ایم مودی نے کدم کا پودا لگایا ، کنگ چارلس نےپی ایم کی سالگرہ پر دیا تھا تحفہ
برطانیہ کے ہائی کمیشن نے ایکس پر اس تحفے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا:" کنگ چالس نے کدم کا پودا بھارت کے پی ایم نریندر مودی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دیا۔
وزیراعظم مودی کے 75ویں یومِ پیدائش پردرگاہ حضرت نظام الدین اولیاء میں عقیدت ودعاؤں کا پرخلوص اجتماع
پسماندہ مسلم سماج اتھّان کمیٹی سنگھ (رجسٹرڈ) کی قومی قیادت کے ہمراہ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کی بارگاہ میں حاضرہوئے۔ اس موقع پرپسماندہ مسلم سماج اتھّان کمیٹی سنگھ کے سرپرستِ اعلیٰ الحاج محمد عرفان احمد، قومی صدر احسان عباسی، دہلی پردیش کے عہدیداران اورسماج کے متعدد معززشخصیات بھی موجود تھیں۔
Bohra Mosque In Colombo Holds Special Prayers For PM Modi On His 75th Birthday: پی ایم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ پر کولمبو کی بوہرہ مسجد میں خصوصی دعائیں
بھارت میں پی ایم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کو اُن کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں بھرپور انداز میں منایا گیا۔ مختلف مذہبی رسومات اور سماجی سرگرمیوں کے ذریعے ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔
PM Modi’s 75th Birthday: شنکر مہادیون، پرسون جوشی نے پی ایم مودی کو پیش کی خصوصی خراج عقید ، ویڈیو وائرل
شنکر مہادیون کی پراثر آواز اور پرسون جوشی کے جذبات سے بھرپور بول، پی ایم مودی کی قیادت میں بھارت کے سفر کو اجاگر کرتے ہیں اور اس موقع کے لیے ایک یادگار نغمہ پیش کرتے ہیں۔
10 Ways Modi Changed Daily Life – The Everyday Ripple Effects: دس طریقےجس سے مودی نے روزمرہ کی زندگی کو تبدیل کردیا ،جس کے یومیہ باہمی اثرات مرتب ہورہے ہیں
لاکھوں، خاص طور پر خواتین نے پہلی بار مالی آزادی کا تجربہ کیا۔ اجرتوں اور سبسڈیز کے براہ راست ان کے کھاتوں میں آنے کے ساتھ، گھرانوں نے بچت کو رسمی نظام میں منتقل کرنا شروع کر دیا، بینکوں کو مضبوط کیا اور پوری معیشت میں کریڈٹ کی توسیع کو ہوا دی۔
PM Modi 75th Birthday: پی ایم مودی کی سالگرہ کے موقع پر ‘نمو کے نام خون عطیہ’ کا ریکارڈ قائم، وڈودرا میں 56,265 یونٹ خون کیا گیاعطیہ
وڈودرا میں بی جے پی کے سینئر رہنما ہرش سنگھوی نے ایک ٹویٹ میں بتایا: ہندوستان میں ایک تاریخی لمحہ! آپریشن سندور کی کامیابی اور پی ایم مودی کی سالگرہ کے موقع پرریاستی حکومت کے ملازمین کی یونینز نے 'نمو کے نام خون عطیہ' کے ساتھ ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
Thank you, my friend: PM Modi gets birthday call from Trump: ڈونالڈ ٹرمپ نےپی ایم مودی کو 75ویں سالگرہ پر فون کر کے دی مبارکباد،پی ایم نے کہا- میرے دوست نیک خواہشات کے لیے شکریہ
ٹرمپ نے اس پیغام پر اپنے ابتدائی حروف (DJT - Donald John Trump) سے دستخط کیے، جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ یہ گفتگو ذاتی اور دوستانہ نوعیت کی تھی۔
PM Modi 75th birthday: پی ایم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ پر کرم بھومی کاشی میں جوش و خروش، 500 اسکولی بچوں نے منفرد انداز میں دی مبارکباد
بچوں نے نہ صرف انسانی زنجیر بنائی، بلکہ رنگ برنگے پوسٹر اور بینرز بھی تیار کیے، جن پرپی ایم مودی کے لیے نیک تمناؤں کے پیغامات لکھے گئے تھے۔
PM Modi Birthday: وزیر اعظم مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے پر سیوا پکھواڑا کا کیا جائے گا آغاز، یہ رہے گا شیڈول
سیوا پکھواڑا کے تحت یوپی کے تمام اضلاع میں ضلعی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ 17 ستمبر کو پورے یوپی میں صفائی مہم چلائی جائے گی۔





