Bihar Assembly Election 2025 : ’مارب سکسّر کے، چھ گولی چھاتی میں‘ وزیراعظم مودی نے کہا- یہی ہے ’جنگل راج‘ والوں کا طور طریقہ اور پلان
وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے بھبھوا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور اس کے حامیوں پر سخت حملہ کیا۔ وزیراعظم نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج آر جے ڈی کا گانا چل رہا ہے ’مارب سکسّر کے، چھ گولی چھاتی میں‘۔ یہی ’جنگل راج‘ والوں کا طور طریقہ اور پلان ہے۔
PM Modi Aurangabad Rally : ’’بھیا کی حکومت آئے گی تو کٹّہ-پھرَوتی یہی سب چلے گا‘‘، وزیر اعظم مودی نے بہار کے عوام کو کیا خبردار
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اورنگ آباد میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) پر سخت حملہ بولا۔ وزیر اعظم نے عوام کو خبردار کیا کہ ’’یہ لوگ خود کہہ رہے ہیں کہ اگر بھیا کی حکومت آئی تو کٹّہ-پھرَوتی چلے گی۔ لیکن بہار کو اب ایسی کٹّہ حکومت نہیں چاہیے‘‘۔
PM Modi Extend Greetings On Guru Nanak Jayanti : گرو نانک جینتی اور دیو دیوالی پر وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو دی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے گرو نانک دیو کے 555ویں پرکاش پرو (جینتی) اور کارتک پورنیما – دیو دیوالی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات انسانیت کے لیے دائمی رہنمائی کا ذریعہ ہیں، جو ہمدردی، مساوات، سادگی اور خدمت کے جذبے پر مبنی ہیں۔
Prime Minister Narendra Modi : بھارت اب ٹیکنالوجی کا صارف نہیں، تکنیک کے ذریعے تبدیلی کی قیادت کرنے والا ملک بن چکا ہے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو بھارت منڈپم میں منعقدہ ’’ابھرتی ہوئی سائنس و ٹیکنالوجی اختراع کانفرنس‘‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے آر ڈی آئی اسکیم فنڈ کا بھی آغاز کیا، جس کا مقصد بھارت کی سائنسی و تکنیکی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
PM Modi Saharsa Rally : این ڈی اے کی پہچان ترقی سے، راجد-کانگریس کی پہچان تباہی سے: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے سہرسہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس پر زبردست حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے کی پہچان ترقی سے ہے، جبکہ راجد اور کانگریس کی پہچان صرف اور صرف تباہی سے جڑی ہے۔
PM Modi Inaugurates Emerging Science and Technology Innovation Conclave : وزیر اعظم مودی نے ”ایمرجنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کنکلیو 2025“ کا افتتاح کیا، 1 لاکھ کروڑ روپے کے آر ڈی آئی فنڈ کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز دہلی میں بھارت منڈپم میں ”ایمرجنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کنکلیو 2025“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کے تحقیقی و اختراعی شعبے کو فروغ دینے کے لیے 1 لاکھ کروڑ روپے کے "آر ڈی آئی اسکیم فنڈ" کا بھی آغاز کیا، جو ملک میں نجی شعبے کی قیادت میں تحقیق و ترقی کے ایک مضبوط نظام کو فروغ دینے کا مقصد رکھتا ہے۔
PM Modi Inaugurates New Chhattisgarh Assembly Building : چھتیس گڑھ کی نئی اسمبلی کا افتتاح، وزیراعظم مودی نے کہا- ’’اٹل جی کا خواب آج حقیقت بن گیا‘‘
وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ریاست کی نئی اسمبلی عمارت کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج جب چھتیس گڑھ اپنی پچیس سالہ ترقیاتی سفر کے ایک اہم موڑ پر پہنچا ہے، تو انہیں اس ریاست کے عوام کے لیے نئی اسمبلی عمارت کا افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
PM Modi Concern and Connect With Chhattisgarh Artists : وزیر اعظم مودی کا چھتیس گڑھ کے فنکاروں سے لگاؤ اور فکر مندی کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے ہفتے کی صبح چھتیس گڑھ پہنچتے ہی اپنی انسان دوستی اور حساسیت کا مظاہرہ کیا۔ ریاستی دارالحکومت رائے پور میں قدم رکھتے ہی مودی نے چھتیس گڑھ کی دو نمایاں شخصیات، پدم وبھوشن تیجن بائی اور پدم بھوشن ونود کمار شکلا کی علالت پر ان کے اہلِ خانہ سے بات چیت کی اور خیریت دریافت کی۔
Prime Minister Modi Spoke ‘Dil Ki Baat’ With Children : چھتیس گڑھ میں وزیر اعظم مودی نے کی بچوں کے ساتھ ”دل کی بات“، نوا رائے پور میں ’شانتی شِکھر‘ مرکز کا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور واقع شری ستیا سائی سنجیونی اسپتال میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دل کے امراض سے صحت یاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ’دل کی بات‘ پروگرام کے تحت ہوئی، جس میں مودی کا بچوں کے ساتھ بے ساختہ پیار اور اپنائیت بھرپور انداز میں نظر آئی۔
Prime Minister Narendra Modi : یہ آئرن مین سردار پٹیل کا بھارت ہے، جو اپنی سلامتی اور وقار سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا: وزیرِ اعظم مودی
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں جینتی کے موقع پر کہا کہ ’’یہ آئرن مین سردار پٹیل کا بھارت ہے، جو اپنی سلامتی اور وقار سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن ملک کے لیے فخر اور تحریک کا لمحہ ہے۔ ہم نے یہ عہد کیا ہے کہ ایسے کاموں کو فروغ دیں گے جو ملک کی یکجہتی کو مضبوط بنائیں۔





