PM Modi On Reform Express India: میں کبھی مکمل طور پر مطمئن نہیں ہوتا، مثبت بے چینی ہی آگے بڑھنے کی طاقت ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فطرت کے اعتبار سے کبھی بھی مکمل طور پر مطمئن نہیں ہوتے، کیونکہ عوامی زندگی میں رہتے ہوئے انسان کے اندر ایک مثبت بے چینی کا ہونا ضروری ہے۔ ان کے مطابق یہی بے چینی بہتر کارکردگی، تیز رفتار اصلاحات اور مسلسل آگے بڑھنے کی تحریک فراہم کرتی ہے۔
PM Modi and Speaker Om Birla AI Video: وزیر اعظم مودی اور لوک سبھا اسپیکر کی اے آئی ویڈیو کو لے کر کانگریس کے 9 لیڈروں کو نوٹس، تین دن میں جواب طلب
وزیر اعظم مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی مبینہ طور پر اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز شیئر کرنے کے معاملے میں لوک سبھا سکریٹریٹ نے کانگریس کے 9 لیڈروں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں تین دن کے اندر تحریری جواب طلب کیا گیا ہے۔
India AI Impact Expo 2026: انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا شاندار آغاز، بھارت منڈپم میں وزیر اعظم مودی نے لیا سمٹ کا جائزہ، ملک کو ہوں بے شمار فوائد
نئی دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں آج شام ’انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026‘ کا باوقار افتتاح عمل میں آیا۔ وزیر اعظم مودی نے تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا اور بعد ازاں اسٹارٹ اپس کے نمائندوں سے تبادلہ خیال کیا۔ یہ میگا ایونٹ 16 سے 20 فروری تک جاری رہے گا جبکہ اس کے ساتھ ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ‘ بھی منعقد کی جا رہی ہے۔
PM Modi To Visit Israel: ’اگلے ہفتے یہاں کون آ رہا ہے؟‘ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے کے حوالے سے کیا جوش و خروش کا اظہار
وزیراعظم مودی ممکنہ طور پر 27 اور 28 فروری کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ اگرچہ ابھی تک اس دورے کی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن اس خبر نے دونوں ممالک میں سفارتی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے امریکی یہودی تنظیموں کے اجلاس میں وزیراعظم مودی کے دورے کے حوالے سے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ مودی کا شاندار استقبال کریں گے۔
PM Modi On Defence Budget: پاکستان سے جنگ کا کتنا خطرہ؟ دفاعی بجٹ میں اضافے پر وزیر اعظم مودی نے کہا- ”ہمیں تیار رہنا ہے“
وزیر اعظم مودی نے پاکستان کے ساتھ ممکنہ جنگ کے خطرے سے متعلق سوال پر واضح کیا ہے کہ بھارت ہر صورتحال کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی بجٹ میں اضافہ کسی ایک واقعے یا آپریشن سے جڑا ہوا نہیں بلکہ یہ ملک کی طویل مدتی سلامتی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
HM Amit Shah On Trade Deals: تجارتی معاہدوں میں کسانوں کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا گیا ہے: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ حالیہ تجارتی معاہدوں سے بھارتی کسانوں کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت نے ہر معاہدے میں زراعت، ڈیری اور ماہی گیری کے شعبوں کے مفادات کا مکمل تحفظ یقینی بنایا ہے اور کسی بھی طبقے کو غیر محفوظ نہیں چھوڑا گیا۔
Viksit Bharat 2047 Vision: بجٹ 2026 ’وکست بھارت‘ کی سمت مضبوط قدم: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا بھارت اب 2047 تک ’وکست بھارت‘ کے ہدف کی جانب اگلا بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے اور کیا یہ واقعی ’اب یا کبھی نہیں‘ جیسی صورتحال ہے، کہا کہ موجودہ حالات بھارت کے لیے ایک تاریخی موقع فراہم کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ملک کے پاس نوجوان اور ہنر مند آبادی کی بڑی طاقت موجود ہے، جو مستقبل کی معیشت کو نئی سمت دے سکتی ہے۔
PM Modi On Global Investment: 38 ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے، وزیراعظم مودی نے کہا— ”ایم ایس ایم ای اور چھوٹے تاجروں کے لیے کھلیں گے عالمی دروازے“
وزیراعظم مودی نے ایک حالیہ انٹرویو میں ملک کی معیشت، دفاع اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف اہم موضوعات پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اب دنیا کے ساتھ اپنی شرائط پر تجارت کر رہا ہے۔
Tarique Rahman Swearing Ceremony: بنگلہ دیش نہیں جائیں گے وزیراعظم مودی، طارق رحمان کے حلف برداری میں اب لوک سبھا کے اسپیکر ہوں گے شامل
بنگلہ دیش کی سیاست میں اہم تبدیلی کے بعد، وزیراعظم نریندر مودی 17 فروری کو بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے نئے صدر طارق رحمان کے حلف برداری کے موقع پر وہاں نہیں جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم کی غیر حاضری میں بھارت کی نمائندگی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کریں گے، جو 17 فروری کو ڈھاکہ پہنچیں گے۔
Rahul Gandhi Attacked Modi Government: سابق فوجیوں کا درد سن کر دل بے چین ہے… ای سی ایچ ایس فنڈ اور پنشن ٹیکس پر راہل گاندھی کا حکومت پر حملہ
راہل گاندھی نے سابق فوجیوں کے مسائل کو لے کر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق فوجیوں کی تکالیف سن کر ان کا دل بے چین ہو گیا اور موجودہ حکومت کے فیصلوں نے لاکھوں سابق فوجیوں کے علاج اور وقار کو متاثر کیا ہے۔





