Telecom PLI: ٹیلی کام PLI میں 3,998 کروڑ روپے کی ہوئی اصل سرمایہ کاری: مرکز
ڈاکٹر چندر شیکھر پیمسانی نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ مصنوعات کے لیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت 31 اکتوبر تک کل 42 مستفیدین کو منظوری دی گئی ہے۔