Bharat Express

Piyush Goyal

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا تھا کہ ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں۔ ابھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چل رہا ہے۔ پوری زمین فلسطین کی ہے اور اسرائیل نے ان کی زمین پرقبضہ کرلیا ہے۔

امرت کال کے دوران امید کے اس مرحلے میں، جس میں وزیراعظم کی دور اندیش قیادت،ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائے گی، کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو نروس ہیں۔ وہ تین برائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے وزیر اعظم کے نعرے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں: یعنی بدعنوانی، خاندانی سیاست اور خوشامد پسندی۔

Parliament Monsoon Session 2023: عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کے خلاف راجیہ سبھا سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ یہ کارروائی فرضی دستخط معاملے میں کی گئی ہے۔

مرکزی وزیربرائے تجارت وصنعت پیوش گوئل نے کہا کہ 2030 میں جب ملک کی اشیاء اورخدمات کی برآمدات 2 ٹریلین ڈالرکا ہندسہ عبورکرجائیں گی تولوگوں اورکاروباروں کے لئے بڑے مواقع ہوں گے۔

گوئل اور ڈیمبروسکی نے ورکنگ گروپ III کے اسٹیک ہولڈرز کے اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کی۔ گروپ تجارت، سرمایہ کاری اور متحرک سپلائی چین پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

حکام کے مطابق، کینیڈا کے ساتھ عبوری مذاکرات - جسے ارلی پروگریس ٹریڈ ایگریمنٹ (EPTA) بھی کہا جاتا ہے - "تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے" اور دونوں ممالک اس سال کے دوسرے نصف میں ایک معاہدے پر دستخط کر سکتے ہیں۔

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر وزیراعظم کو ایک ایسے لیڈر کے طور پر منظوری دی گئی ہے، جو دنیا کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے اہم تعاون دے رہے ہیں۔

پیوش گوئل نے 9 مئی کو ٹورنٹو، کینیڈا میں ہندوستانی اور کینیڈین سی ای اوز کی گول میز میٹنگ کے دوران کینیڈین تاجروں کو ہندوستانی معیشت کی ترقی کے سفر میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے اپنے دو روزہ دورہ کینیڈا کے دوران گول میز کانفرنس سے خطاب کیا۔

پیوش گوئل نے یہ بات ہندوستان امریکہ پارٹنرشپ پر منعقدہ امریکن چیمبر آف کامرس ان انڈیا پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی گئی