Pinarayi Vijayan On CAA: سب سے پہلے ایک مسلمان نے ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ لگایا، کیا سنگھ اسے چھوڑنے کو تیار ہے،پنارائی وجین
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سنگھ پریوار کے کچھ لیڈر جو یہاں آئے تھے انہوں نے اپنے سامنے بیٹھے لوگوں سے کہا کہ وہ ’بھارت ماتا کی جئے‘ کا نعرہ بلند کریں۔ یہ نعرہ کس نے دیا؟ مجھے نہیں معلوم کہ سنگھ پریوار کو اس بات کا علم ہے کہ اس شخص کا نام عظیم اللہ خان تھا
CAA Rule: سی اے اے قوانین کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی اِس ریاست کی حکومت،قوانین پر پابندی عائد کرنے کا کیا مطالبہ
کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔
Kerala government protest in Delhi: ٹیکس کی تقسیم میں امتیازی سلوک پر دہلی میں کیرالہ حکومت کا احتجاج، سی ایم وجین نے کہا- 17 ریاستوں پر مرکز کی توجہ
ان دنوں کرناٹک، کیرالہ اور بنگال کی حکومتیں مرکزی حکومت کے ٹیکس کی تقسیم کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ کرناٹک حکومت کے مطابق 15ویں مالیاتی کمیشن کی رپورٹ کے نفاذ کے بعد بھی مرکز کی طرف سے کرناٹک کو دیا جانے والا حصہ کم ہو گیا ہے۔
PM Modi Speech: کانگریس نے غریبی ہٹانے کا نعرہ دیا، لیکن…’، وزیر اعظم مودی نے کیرالہ میں اپوزیشن پر کیا حملہ
جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ ہمارا عزم یہ ہونا چاہیے کہ ہم ہر بوتھ کو جیتیں گے۔ اگر ہم ہر بوتھ جیت سکتے ہیں تو کیرالہ میں الیکشن جیت سکتے ہیں۔ آپ کو زیادہ محنت کرنی ہوگی اور ہر ووٹر پر توجہ دینا ہوگی۔
SFI Protest in Calicut University: گورنر عارف محمد خان کیرالہ میں ایس ایف آئی کے احتجاج کرنے والے طلباء پر ہوئے برہم، کہا- ‘یہ مجرم ہیں جنہیں وزیراعلیٰ نے رکھا ہوا ہے
کیرالہ کے گورنر محمد عارف خان ہفتے کو کالیکٹ یونیورسٹی کیمپس میں قیام کے لیے پہنچے اور آنے والے دنوں میں کئی ذاتی اور سرکاری پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
Thiruvananthapuram: کیرالہ کے گورنر نے وزیراعلیٰ پنارائی وجین پر لگائےسنگین الزامات، کہا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہوا حملہ
گورنر عارف محمد خان نے ریاستی پولیس پر وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ملی بھگت کا الزام بھی لگایا۔ انہوں نے کہا، "وہ میری کار کے سامنے آئے۔ جب وہ آئےتو میں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنی گاڑی سے نیچے اتر گیا۔
Pinarayi Vijayan On Palestine: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے کی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی، کہا- اسرائیل بھارت کا کر رہا ہے استعمال
ی ایم وجین نے جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب عوام کے ایک حصے کو نسل کشی کی جارحیت کا سامنا ہو تو غیر جانبدارانہ موقف اختیار نہیں کیا جا سکتاہے۔
Hamas Leader Address Issue: حماس لیڈر کے ورچول خطاب پر کیرالہ کے وزیر اعلی کا بیان ،کہا ریاست میں ایسا نہیں چلے گا
وجین نے الزام لگایا کہ بی جے پی کا مقصد صرف فلسطین کی حمایت کرنے والوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانا ہے۔ سی ایم نے کہا کہ کیرالہ میں اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Kerala Blast: کیرالہ سلسلہ وار دھماکوں کے پیچھے دہشت گرد تنظیموں کا ہاتھ ہوسکتا ہے؟ این آئی اے کو شک
سوال یہاں دھماکوں کے وقت کو لے کر بھی ہے ۔کیونکہ جمعہ کو ہی کیرالہ میں حماس کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی تھی۔ جس میں حماس کے ترجمان نے عوام سے خطاب کیا۔
Kochi Blast: دہلی اور ممبئی ہائی الرٹ پر، ملک کی راجدھانی کےچپے چپے پر ہے انٹیلی جنس کی نظریں
وزیرمملکت برائے امورخارجہ وی مرلی دھرن نے کہا کہ کوچی میں عیسائی برادری کی دعائیہ اجتماع میں بم دھماکہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔