Bharat Express

Pentagon

1997 میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تجارت تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی۔ لیکن آج اس کی مالیت 20 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ریڈر نے کہا کہ چین وزارت دفاع کے لیے ایک "مسلسل چیلنج" ہے۔

امریکی وزیردفاع کا بھارت دورہ آئندہ ماہ شروع ہونے والا ہے ۔یہ دورہ ہندوستان اور امریکہ اہم ہند-بحرالکاہل خطے میں آپریشنل فوجی تعاون کو مزید تیز کرنے کے ساتھ ساتھ جیٹ انجنوں میں دفاعی-صنعتی تعاون اور سائبر، خلائی اور مصنوعی ذہانت جیسی ابھرتی ہوئی فوجی ٹکنالوجیوں پر تبادلہ خیال کرنے پر توجہ مرکوز رہے گا۔

بی بی سی نے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ دستاویزات کی شکل یوکرین اور روس میں کارروائیوں سے متعلق دیگر انٹیلی جنس اپڈیٹس سے ملتی جلتی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کو کہا کہ چین نے نہ صرف امریکہ  ہی نہیں ،بلکہ پانچ براعظموں کے کئی ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔