Gurpatwant Singh Pannu Case: وزارت خارجہ نے پنوں کیس پر واشنگٹن پوسٹ کی خبر کو ‘غیر ضروری اور بے بنیاد’ قرار دیا
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے 7 دسمبر کو پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ بھارت نے پنوں کیس میں امریکہ سے موصول ہونے والی معلومات کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے کیونکہ اس کیس سے ملک کے قومی مفادات بھی جڑے ہوئے ہیں۔
US India Relationship: پنوں کیس میں نکھل گپتا کی گرفتاری پر وزارت خارجہ نے دیا جواب ، امریکی الزامات کو کیا مسترد
دعوی کیا جارہا ہے کہ ٹونت سنگھ پنوں پر حملہ ہونے والا تھا لیکن امریکی ایجنسیوں نے اسے ناکام بنا دیا۔ اس کا الزام بھارتی شہری نکھل گپتا پر لگایا گیا ہے۔