PartitionHorrorsRemembranceDay: بٹوارے کے درد کو یاد کرکے جذباتی ہوئے وزیر اعظم مودی ، ہم وطنوں کے عزم و حوصلے کو کیا سلام
وزیر اعظم کے پیغام میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ تقسیم کے سانحے کو یاد کرنے کا مقصد معاشرے میں نفرت پیدا کرنا نہیں، بلکہ تاریخ سے سبق حاصل کرنا اور باہمی اتحاد و خیرسگالی کو مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو برقرار رکھنا ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے
Nehru Blamed Again by PM Modi at NDA Meet: ’’نہرو نے ملک کو دو مرتبہ کیا تقسیم‘‘، پی ایم مودی نے این ڈی اے پارلیمانی اجلاس میں جواہر لال نہرو پر پھر سادھا نشانہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان نو سال کے مذاکرات کے بعد 1960 میں سندھ طاس معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت مغربی دریا پاکستان اور مشرقی دریا ہندوستان کے لیے مختص کیے گئے۔
PM Modi On Partition Horrors Remembrance Day: وزیر اعظم مودی نے تقسیمِ ہند کی ہولناکیوں سے گزرنے والوں کو پیش کیا خراج، کہا-ہماری تاریخ کا المناک باب ہے تقسیم
14 اگست ’’تقسیم ہند کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے، تاکہ ان لاکھوں افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے جنھوں نے 1947 کی تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوائیں یا جبراً بے گھر کیے گئے۔
“Pakistan is Congress’s mistake”: ’’کانگریس کی غلطی ہے پاکستان‘‘، امت شاہ نے لوک سبھا میں کانگریس پر کی سخت تنقید
انھوں نے کہا کہ پاکستان کانگریس کی غلطی ہے اور اگر کانگریس نے تقسیمِ ہند کو قبول نہ کیا ہوتا تو آج پاکستان وجود میں نہ آتا۔





