Parliamentary Panel Seeks Expert Views on ‘One Nation, One Election’: ’’ون نیشن، ون الیکشن‘‘ پر پارلیمانی کمیٹی نے سیاسی ماہرین اور علمی شخصیات سے کی مشاورت، سابق سی جے آئی جسٹس کھنہ بھی دیں گے اپنی قانونی رائے
ماہرین کا کہنا ہے کہ جمہوریت صرف بار بار انتخابات کرانے تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس میں شفافیت، کارکردگی اور عوامی اعتماد کو بھی مدِنظر رکھنا ضروری ہے۔
Manoj Tiwari Attends Parliamentary Panel: ٹرانسپورٹ، سیاحت اور ثقافت سے متعلق پارلیمانی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے منوج تیواری، کہا-شہری ہوابازی میں حفاظت کو یقینی بنانا مودی حکومت کی اولین ترجیح
آٹھ گھنٹے طویل اس اجلاس میں تقریباً 97 لوگ پینل کے سامنے پیش ہوئے، جن میں وزارت کے اعلیٰ افسران بشمول سکریٹری اور اے اے آئی بی کے حکام شامل تھے۔
Vikram Misri briefed the Parliamentary Standing Committee: سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو دی بریفنگ، اجلاس میں ملک کی خارجہ پالیسی پر کیا گیا تبادلۂ خیال
ہندوستان کے سکریٹری خارجہ وکرم مصری پیر کو دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی پہنچے، جہاں انھوں نے خارجہ امور کی پارلیمانی قائمہ کمیٹی کے ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔
Parliamentary Standing Committee’s Report on Joshimath: غیر قانونی تعمیرات کے دباؤ میں ہمالیائی خطہ، جوشی مٹھ جیسے واقعات کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت: کمیٹی
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی طرف سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ ہمالیائی شہر 2 جنوری کو ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد صرف 12 دنوں میں 5.4 سینٹی میٹر دھنس گیا تھا۔
Parliament Panel Suggestion on Award Wapsi Protest: ایوارڈ واپسی کرنے والوں کے خلاف پارلیمانی کمیٹی نے پیش کی یہ سخت تجویز، یہاں پڑھیں پوری تفصیل
کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایک ایسا سسٹم بنایا جاسکتا ہے، جہاں ایوارڈ کے منظوری دیتے وقت مجوزہ ایوارڈ یافتہ سے ایک عہد نامہ لیا جائے تاکہ ایوارڈ یافتگان مستقبل میں کسی بھی وقت اعزاز کی توہین نہیں کرسکیں۔ ایسے عہد نامہ کے بغیر ایوارڈ نہیں دیئے جائیں گے۔





