Monsoon Session 2025: آپریشن سندور پر نہیں ہوگا پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن، 21 جولائی سے شروع ہوگا مانسون سیشن، پاکستان پر ہوگی بحث
مرکزی پارلیمانی امورکے وزیرکرن رجیجونے بدھ کواعلان کیا کہ پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے شروع ہوگا اور12 اگست تک جاری رہے گا۔ ان 23 دنوں میں پاکستان سے لے کرآپریشن سندھ، قومی سلامتی، معیشت اورکئی بلوں پربحث متوقع ہے۔
Sixteen political parties have written a letter to PM: آپریشن سندور پر بحث کیلئے 16 جماعتوں نے پی ایم مودی کو بھیجا مشترکہ خط، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست
سماج وادی پارٹی کے لیڈر رام گوپال یادو نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ سفارتی محاذ پر وزیر اعظم گزشتہ کئی سالوں سے کئی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں، لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں لیکن ان کے نام نہاد دوست 'مسٹر ٹرمپ' نے جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
Kharge, Rahul write to PM Modi: دہشت گردی کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ ضروری،پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے سرکار، کھرگے اور راہل گاندھی کا پی ایم کو خط
کانگریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں مرکزی حکومت کو مکمل تعاون دیا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ملک اہم ہے اور اس کی حفاظت کے لیے سب کو مل کر لڑنا ہوگا اور اس کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہوگا۔
پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلایا جائے، کپل سبل نے وزیراعظم مودی سے کیا بڑا مطالبہ
راجیہ سبھا رکن اورسینئر وکیل کپل سبل نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم سے پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے متفقہ قرارداد منظورکرکے دنیا کواتحاد کا پیغام دینے پرزوردیا۔
MP Engineer Rashid allowed to attend Lok Sabha session: رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو لوک سبھا اجلاس میں شرکت کی اجازت
دہلی ہائی کورٹ نے جیل میں قید انجینئر رشید کو راحت دیتے ہوئے یہ مشورہ بھی دیا کہ لوک سبھا کے سکریٹری جنرل سے گزارش کرکے رشید کے ساتھ ایک پولیس کو بھی پارلیمنٹ میں بھیجا جا سکتا ہے۔
وقف بل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا-ہندوستان میں مسلمانوں کا اپنی جائیداد پر اتنا ہی حق ہے جتنا سکھوں اور ہندوؤں کا
مسلم پرسنل لا بورڈ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا اپنی جائیداد پر اتنا ہی حق ہے جتنا سکھوں اور ہندوؤں کا۔
Maha Kumbh 2025: پی اے سی میٹنگ میں اٹھایا گیا مہا کمبھ کے ٹول پلازہ پر جام کا معاملہ، این ایچ اے آئی کے چیئرمین اور ٹرانسپورٹ سیکرٹری سے جواب طلب
پارلیمنٹ کی سب سے اہم کمیٹیوں میں سے ایک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی میٹنگ میں مہا کمبھ کے ٹول پلازوں پر کلومیٹر لمبی قطاروں اور گھنٹوں طویل ٹریفک جام کا مسئلہ اٹھایا گیا۔
Jagdeep Dhankhar on No Confidence Motion: نائب صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے مطالبے پر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا، ’نوٹس لکھنے والے شخص نے زنگ آلود چاقو کا کیا استعمال‘
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے منگل (24 دسمبر 2024) کو پہلی بار اپنے خلاف لائے گئے نوٹس پر تبصرہ کیا۔ چندر شیکھر آزاد کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ سبزی کاٹنے والے چاقو سے کبھی بائی پاس سرجری نہ کریں۔
BJP, Congress accuse each other of resorting to violence: پارلیمنٹ میں آج کام کم،دھکا مکی زیادہ،کھرگے کو لگی چوٹ،پرتاپ سارنگی اسپتال میں داخل،راہل گاندھی کے خلاف شکایت درج
دوسری جانب کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھ کر شکایت درج کرائی ہے۔کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی شکایت میں یہ کہا گیا ہے کہ ان کے ساتھ لوک سبھا کے باہر دھکا مکی کی گئی ہے۔ بی جے پی کے ممبران نے انہیں دھکا دیا ہے۔
Disheartening to see disruptions in Parliament: ایوان کو سیاسی اکھاڑا نہیں بننا چاہیے،پارلیمنٹ میں تعطل اور ہنگامے پر سدھ گرو کابڑا بیان
اپوزیشن نے جہاں اڈانی کے معاملے پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی وہیں حکومت نے جارج سوروس کا مسئلہ بھی اٹھایا۔ سب سے پہلے بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے سوروس کا مسئلہ اٹھایا۔ قائد ایوان جے پی نڈا نے راجیہ سبھا میں بھی یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔





