Bharat Express

Paris Paralympics 2024

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے نودیپ سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں ان کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔

پیرس پیرا اولمپکس 2024 اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس بار ہندوستان نے 7 طلائی، 9 چاندی اور 13 کانسی کے تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں 170 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے۔

پی ایم نے پیرالمپکس میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑیوں سے کہا کہ ان کی کارکردگی نے ملک کے نوجوانوں کو متاثر کیا ہے اور یہ ان کا تعاون ہے کہ مختلف کھیل مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے برونائی دارالسلام میں دن کے پروگراموں کے بعد پیرس پیرا اولمپکس میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں سے فون پر بات کی اور انہیں مبارکباد دی۔

پیرس پیرالمپک 2024 میں ہندوستان کے کھاتے میں تیسرا گولڈ میڈل آگیا ہے۔ جویلن اسٹارسمت انتل نے اس بارپیرالمپک ریکارڈ بناکرگولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ یہ ہندوستان کا 14واں میڈل ہے۔

ہندوستان کے لیے دیگر چار تمغے پیرا شوٹنگ میں جیتے تھے۔ اونی اور مونا اگروال نے SH1 زمرہ میں 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ میں بالترتیب طلائی اور کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔ منیش ناروال اور روبینہ فرانسس (خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل SH1) نے بالترتیب چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ 27 سالہ ہندوستانی کھلاڑی یوگیش کتھونیا نے ٹوکیو 2020 میں 44.38 میٹر کی بہترین کوشش کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ انہوں نے پیرس 2023 پیرا ایتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ بھی جیتا تھا۔

اس سے پہلے دن میں، سوروپ انہالکر مردوں کی 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈنگ (SH1) میں کوالیفکیشن راؤنڈ میں 613.4 کے اسکور کے ساتھ 14ویں نمبر پر رہنے کے بعد فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

منیش ناروال نے کل 234.9 پوائنٹس حاصل کئے۔ دریں اثنا، جنوبی کوریا کے جون جونگڈو نے 237.4 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ وہیں چینی شوٹر یانگ چاو 214.3 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔