Bharat Express

PANKAJ TRIPATHI

سیزن 3 میں کالن بھیا کی دہشت کے ساتھ گڈو بھیا کی دہشت بھی نظر آئے گی۔ اس بار جنگل میں افراتفری مچنے والی ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹیزر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس بار آمنے سامنے کی لڑائی ہے۔

جھانوی کپور نے مزید کہا کہ گنجن سکسینہ کے سیٹ پر موجود لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں ان کی بہت بڑی مداح ہوں اور میں وہاں پاگلوں کی طرح برتاؤ کرتی تھی۔

بالی ووڈ اداکارپنکج ترپاٹھی کی بہن اوربہنوئی کا حادثہ ہوگیا ہے۔ اس سڑک حادثے میں اداکار کے بہنوئی کی جان چلی گئی، لیکن یہ حادثہ کیسے اورکس وجہ سے ہوا اس کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگیا ہے۔

راجیش تیواری عرف منا تیواری اپنی بیوی سویتا تیواری کے ساتھ بہار کے گوپال گنج کے کمال پور گاؤں سے چترنجن جارہے تھے۔ راجیش تیواری اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، جب کہ ان کی بیوی گاڑی میں سفر کر رہی تھی۔ ان کی کار کو NH 19 پر دھنباد سے بنگال جاتے ہوئے نیرسا بازار میں حادثہ پیش آیا۔

کل ممبئی میں پرائم ویڈیو کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں تقریباً 70 سیریز اور فلموں کا اعلان کیا گیا، جس میں کل 40 اوریجنل سیریز اور فلموں کے نام شامل ہیں جن میں بہت انتظار کی جانے والی سیریز 'مرزا پور 3'، 'پنچایت 3'، 'پاتال لوک 2' شامل ہیں۔

وجے ورما اور سارہ علی خان نے فلم میں بہت مختلف کردار ادا کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹسکا چوپڑا، سنجے کپور، ڈمپل کپاڑیہ اور کرشمہ کپور نے بھی اپنے کرداروں کے ساتھ انصاف کیا ہے۔

ویب شو میں پرتیک گاندھی مہاتما گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گے۔  ہنسل مہتا نے کچھ وقت پہلے  ہی اپنی سیریز کا اعلان کردیا تھا۔

فوکرے 3 فلم پہلے ہی ہٹ کا ٹیگ حاصل کر چکی ہے۔ فلم جس طرح آگے بڑھ رہی ہے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد اسے سپر ہٹ کا ٹیگ مل جائے گا۔

فلم کی اسٹار کاسٹ کی بات کریں تو رچا چڈھا، پنکج ترپاٹھی، پلکت سمراٹ، ورون شرما اور منجوت سنگھ نے 'فکرے 3' میں زبردست اداکاری کی ہے۔ یہ فلم بھولی پنجابن کی کہانی کے گرد گھومتی ہے، جس کا کردار رچا چڈھا نے نبھایا ہے، جو سیاست دان بنتی ہے۔