Bharat Express

Pakistan-Iran Conflict

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاک ایران کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے الگ الگ اجلاس طلب کر لیے ہیں۔

بغیرجانچ کے کسی کو راجدھانی اسلام آباد میں انٹری نہیں دی جارہی ہے۔ لوگوں کو لاء اینڈ آرڈر پرعمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

حملے کے بعد پاکستان نے فوری طور پر فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے بہت سے ذرائع ہونے کے باوجود ایران نے یہ کارروائی کی ہے۔

ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک سنی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کیے تھے۔ اس کے بعد پاکستان نے ایران کو ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنے کی تنبیہ کی تھی۔

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کا ایک غیر معمولی دور جاری ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اگرچہ پہلے بہت اچھے نہیں تھے لیکن اس سے پہلے کبھی بھی حالات اتنے خراب نہیں ہوئے تھے۔