Pakistan Cricket Team: پاکستان ٹیم کو ملا نیا ہیڈ کوچ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل یہ تجربہ کار سنبھالے گا ٹیم کی کمان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر عبدالرزاق کو اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔
Pakistan Cricket: محمد عامر کی پاکستان کرکٹ میں ہو سکتی ہے واپسی؟
عامر نے 2019 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد پی سی بی نے شرط رکھی کہ اگر وہ پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں تو انہیں تینوں فارمیٹس میں کھیلنا ہوگا۔ وہاں سے عامر اور پاکستان کرکٹ کی راہیں جدا ہوگئیں۔
Irfan Pathan shared the Experience: پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے سامنے گیند بازی کرنا مشکل تھا، عرفان پٹھان نے کہی یہ بڑی بات
عرفان پٹھان نے پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے نام کا اعلان کیا ہے، جن کے سامنے گیند بازی کرنا ہمیشہ سے مشکل بھرا رہا۔
Pakistan Cricket: پاکستانی کرکٹر کا بڑا بیان، کہا- مجھے بابراعظم کی دوستی سے ہو رہا ہے نقصان…
پاکستان کے اس کھلاڑی نے اپنے کپتان بابراعظم پربڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم کی دوستی کا مجھے نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
Pakistan Cricket: بابر اعظم نے ٹیم سے نکالا تو اس کھلاڑی نے چھوڑ دیا ملک، اب یو ایس اے سے کھیلے گا کرکٹ
پاکستان کی طرف سے کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز فواد عالم نے امریکہ سے کرکٹ کھیلنے کے لئے اپنے ملک سے ناطہ توڑ دیا ہے۔
پاکستان کے نوجوان کرکٹر نے رقم کردی تاریخ، 146 سال کے ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نہیں کرسکا کوئی دوسرا بلے باز
پاکستان کے سلامی بلے باز سعود شکیل کا بلا تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ اب سعود نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔ 146 سال کے ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا کوئی نہیں کرسکا تھا۔
Pakistan Cricket: پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر بن سکتے ہیں محمد حفیظ، اس بڑے کرکٹر کا نام بھی شامل
رپورٹس کے مطابق، ایشیا کپ 2023 سے پہلے پاکستان کو نیا چیف سلیکٹر ملنے والا ہے۔ سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کو یہ ذمہ داری ملنے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔
Record of Pakistani Fast Bowler Waqar Younis: پاکستانی گیند باز نے بنایا ایسا ریکارڈ جو 32 سال بعد بھی نہیں ٹوٹا، ریکارڈ دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
وقار یونس نے جب مسلسل تین میچوں میں پانچ وکٹ لینے کا یہ ریکارڈ بنایا تو وہ اپنی گیند بازی کی بلندی پر تھے۔ 4 نومبر اور 6 نومبر 1990 کو نیوزی لینڈ اور 9 نومبر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں انہوں نے 5 وکٹ حاصل کئے تھے۔
Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر نے اپنی منگیتر سے پشاور میں کی شادی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویر
Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔





