Bharat Express DD Free Dish

OWAISI

اویسی نے کہا ’’اگر فرضی فارم 7 داخل کیے جا رہے ہیں تو ہم الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہیں کہ ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اگر یہ ڈراما بند نہیں ہوا تو یاد رکھیں، حیدرآباد کی سڑکوں اور گلیوں میں دہلی کے جنتر منتر سے بھی بڑے احتجاج ہوں گے اور آپ کے لیے بہت مشکلات پیدا ہوں گی۔ مجلس اتحاد المسلمین خاموش نہیں رہے گی۔‘‘

وزیراعظم نریندر مودی کو سویڈن نے اپنے اعلیٰ ترین اعزاز ’رائل آرڈر آف دی پولر اسٹار، کمانڈر گرینڈ کراس‘ سے نوازا ہے۔ اس پر کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی زندگی کا ہر لمحہ ملک کے لیے وقف ہے۔

مہاراشٹر حکومت کے وزیر نتیش رانے نے اے آئی ایم آئی ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اسدالدین اویسی کا موازنہ اسامہ بن لادن سے کیا۔

ساورکر اور گولوالکر کے بارے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے بیانات نے سیاسی گلیاروں میں نیا تنازعہ پیدا کر دیا ہے۔

ایوان کے پروٹیم اسپیکر بھرتری ہری مہتاب نے صوتی ووٹ سے اوم برلا کو لوک سبھا اسپیکر منتخب کرنے کا اعلان کیا۔ چونکہ اپوزیشن جماعتوں نے ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کیا تھا، اس لیے برلا کو صوتی ووٹ سے اسپیکر منتخب کیا گیا۔

اس سوال پر کہ کیا ہندوستان کو پی او کے لے لینا چاہئے تو اویسی نے کہا، اسے ضرور لینا چاہئے، اب تک وہاں پریشانی چل رہی ہے۔ ہم نے ان کی سیٹیں بھی رکھی ہیں، لیکن بی جے پی کو صرف انتخابات کے دوران پی او کے یاد آتا ہے۔

ساورکر کی سالگرہ پر پارلیمنٹ بلڈنگ کاافتتاح آئین سازوں اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کا مذاق ہے:اپوزیشن

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ آرایس ایس کا نظریہ ہندوستان کے مستقبل کے لئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حقیقی 'ملک دشمن' کو جتنی جلدی پہچان لیں، اتنا ہی اچھا ہوگا۔

Gujarat Election results:اب اسے اویسی(Owaisi)کا جذباتی کارڈ کہیں یا حال دل، لیکن ان کے اس روتے ہوئے ویڈیو (crying video)نے میڈیا میں کافی سرخیاں بٹور لیں۔