Trump vs Biden:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُسامہ بن لادن کے کس خاص دوست کو کیا رہا؟ جانئے تفصیلات
طالبان کی افغان حکومت نے تین امریکی قیدیوں کے بدلے گوانتانامو جیل سے ایک افغان قیدی خان محمد کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ خان محمد کو اسامہ بن لادن کے بہت قریب سمجھا جاتا ہے۔
France Expels Osama’s Son: اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس حکومت نے ملک بدر کردیا، دہشت گردی سے متعلق کیا تھا پوسٹ
فرانسیسی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں لکھا،'' مسٹر بن لادن ، جو کئی سالوں سے ایک برطانوی نژاد اہلیہ کے شوہر کی حیثیت سے ایک پہاڑی پر آباد ''اورن‘‘ کے علاقے میں مقیم تھے۔
R Maithili responds to Pakistan in UN: ’’بین الاقوامی دہشت گردی کی حمایت کرنے والا پاکستان ’وکٹم‘ ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا…‘‘، اقوام متحدہ میں ہندوستان نے دیا دو ٹوک جواب
میتھلی نے کہا، ’’بین الاقوامی برادری کی توجہ اپنے مذموم ایجنڈے سے ہٹانے کے لیے، ایسے ممالک خود کو دہشت گردی کے شکار کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔‘‘
Close aide of Osama Bin Laden, arrested: اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی پاکستان کے لاہور سے ہوا گرفتار، پنجاب پولیس نے کیا دعویٰ
یہ دہشت گرد اگست 2021 سے افغانستان میں دکھائی دیا تھا اور حال ہی میں پاکستان داخل ہوا، اس سطح کا دہشت گرد پاکستان میں کیا کر رہا تھا تفتیش کر رہے ہیں۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔
High Court News: اسامہ بن لادن کی تصویر یا داعش کا جھنڈہ موبائل میں ہونے سے کوئی دہشت گرد ثابت نہیں ہوجاتا: عدالت
اس کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کی کہ رحمٰن کو ان شرائط و ضوابط پر ضمانت پر رہا کیا جائے جو متعلقہ خصوصی عدالت مناسب سمجھے۔
Khalid Batarfi Died: القاعدہ کےٹوپ لیڈر خالد سعید البطرفی کی موت ہوگی، جانئے خالد البطرفی کون تھے؟ القاعدہ کا اگلا لیڈر کون ہے؟
یمن میں قائم القاعدہ کی شاخ کے سربراہ خالد سعید البطرفی کی موت ہوگی ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے اس خبر کی تصدیق القاعدہ تنظیم نے دی کی۔ خالد سعید البطرفی کی خوف کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکی حکومت نے ان پر 5 ملین ڈالر کا انعام …
Bin Laden’s letter to America: امریکہ کے نام اسامہ بن لادن کا خط وائرل، بڑی تعداد میں امریکی شہری بن لادن کی کرنے لگے تعریف
امریکہ کے شہریوں کے نام لکھے گئے اس خط میں بن لادن نے یہود مخالف زبان اور ہم جنس پرستی کے خلاف بیان کو شامل کیا ہے۔ امریکیوں سے کئی سوالوں کے جواب بھی مانگے گئے ہیں۔ خط میں پوچھا گیا ہے کہ ہم آپ سے کیوں لڑ رہے ہیں اور آپ کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ اور "ہم آپ کو کیوں بلا رہے ہیں، اور ہم آپ سے کیا چاہتے ہیں؟
Pakistan on Osama Bin Laden: اسامہ بن لادن کو مارنے میں سی آئی اے کی مدد کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو بڑی راحت، جانئے تفصیل
Pakistan News: امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو اسامہ بن لادن کی جانکاری دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اہلیہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے کہا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔
Anniversary of the 9/11 Terrorist Attacks: اسامہ بن لادن کی لاش کو سمندر میں دفنایا گیا یاپھر پہاڑوں پر پھینک دیا گیا،آخر بن لادن کی لاش کا کیا ہے سچ ؟ جانئے
کمانڈو ٹیم نے یکے بعد دیگرے اسامہ بن لادن کو گولی مار دی۔ اس پورے آپریشن کو وائٹ ہاؤس میں براہ راست دکھایا جا رہا تھا تاکہ صدر اور دیگر حکام واقعے کے تمام پہلوؤں سے آگاہ ہوں۔ اس کے فوراً بعد لادن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا۔