Akhilesh Yadav blames SIR: ’’الیکٹورل سازش بے نقاب‘‘ اکھلیش یادو نے ایس آئی آر کو ٹھہرایا عظیم اتحاد کی ناکامی کا ذمہ دار
بہار اسمبلی انتخابات پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل، سماج وادی پارٹی چیف نے بی جے پی کو ’فریب‘ قرار دیا۔ کہا-’’یہ کھیل اب کسی ریاست میں نہیں چلے گا۔‘‘
Vote theft a heartbreaking tragedy: راہل گاندھی نے ’’ووٹ چوری‘‘ کو جمہوریت کے لیے ’’دل توڑنے والا سانحہ‘‘ قرار دیا، دلت، پسماندہ اور اقلیتی طبقات کے متاثر ہونے کا دعویٰ
ایک پریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی نے ہریانہ الیکشن کے حوالے سے بھی بڑے پیمانے پر ”ووٹ چوری“ کا الزام لگایا۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’سچ اور عدم تشدد کے راستے پر چلتے ہوئے آپ کے پاس جمہوریت کو بچانے کی طاقت ہے۔‘‘
Congress on Saudi-Pak defence pact: سعودی عرب-پاکستان دفاعی معاہدہ، کانگریس نے وزیراعظم مودی کی سفارت کاری پر اٹھائے سوالات
کانگریس نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی ’شخصیت پر مبنی سفارت کاری‘ کو بڑا دھچکا لگا ہے، حکومت ہند نے معاملے پر گہری نظر رکھنے کا اعلان کیا۔
Rahul Gandhi mocks Election Commission: ’مردہ لوگوں کے ساتھ چائے پینے کا تجربہ، شکریہ الیکشن کمیشن‘ — اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کا طنز
بہار کے سات زندہ ووٹروں کو ووٹر لسٹ میں ’’مردہ‘‘ قرار دے کر نام کاٹ دیا گیا، راہل گاندھی نے سپریم کورٹ پہنچے متاثرین سے ملاقات کی، کانگریس نے انتخابی سازش قرار دیا
Rahul Gandhi accuses EC: راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر شدید حملہ – ’ون مین، ون ووٹ‘ نافذ نہ کرنے کا الزام، آئین کے تحفظ کا عزم دہرایا
گزشتہ روز لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی، کانگریس رہنما پرینکا گاندھی اور انڈیا بلاک کے دیگر اراکین کو بہار میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ کرنے پر دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔
Congress strongly reacts to acquittal of Sadhvi Pragya: مالیگاؤں بم دھماکہ میں سادھوی پرگیہ سمیت 7 ملزمین کو بری کرنے پر کانگریس کا سخت رد عمل، کہا-فیصلہ ہوا، انصاف نہیں
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کا یہ فیصلہ نہ صرف عدالتی نظام پر سوال اٹھاتا ہے بلکہ ملک میں دہشت گردی کی تحقیقات میں پیشہ ورانہ خامیوں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ متاثرین کے لیے انصاف کا حصول بدستور ایک نامکمل خواب بن کر رہ گیا ہے، جبکہ عدالت نے صرف قانونی شواہد کی غیر موجودگی کی بنیاد پر فیصلہ دیا ہے۔
No one has the right to shut down Bihar: بہار کو بند کرنے کی کسی کی حیثیت نہیں، روہت کمار سنگھ نے اپوزیشن کو بنایا تنقید کا نشانہ
یوا چیتنا کے سپریمو روہت کمار سنگھ نے اپوزیشن کے بہار بند کو مکمل ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ لالو پرساد یادو اور ان کے اتحاد کے ذریعہ بلایا گیا بہار بند ایک سپر فلاپ مظاہرہ تھا۔





