AICWA made a special appeal to PM Modi: اےآئی سی ڈبلیو اے نے پی ایم مودی سے کی خصوصی اپیل، پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا ہینڈل پر مکمل پابندی عائد کی جائے
اس خط میں AICWA نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکار، سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والے اور یوٹیوب چینلز ایک بار پھر ہندوستانی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
Deputy Army Chief on Operation Sindoor: آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی پوری مدد کررہا تھا چین،ترکیہ بھی دے رہا تھا ساتھ
لیفٹیننٹ جنرل راہل آر سنگھ نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے اندر دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر درست حملے کرنے پر ہندوستانی مسلح افواج کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے ہدف کے انتخاب اور منصوبہ بندی میں سٹریٹجک پیغام رسانی، ٹیکنالوجی اور اے آئی کے انضمام پر بھی زور دیا۔
India’s Prime Minister Narendra Modi: ٹرمپ، پوتن اور شی جن پنگ کو شکست دے کر پی ایم مودی نے پھر رقم کی تاریخ ، 78 فیصد ریٹنگ کے ساتھ دنیا کے مقبول ترین لیڈر بنے
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیر اعظم مودی مسلسل 11 سال اقتدار میں ہیں اور اب اپنے 12ویں سال کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اتنے طویل عرصے کے باوجود ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، بلکہ وہ عالمی سطح پر مزید مضبوط ہو کر ابھرے ہیں۔
India Slams Pakistan In UN: پاکستان کی عالمی فضیحت،دہشت گردی کے معاملے پر یواین میں بھارت نے پھر سے کیا بے نقاب
پروتینی ہریش نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو تربیت اور فنڈز فراہم کر رہا ہے۔ بھارت نے آپریشن سندور کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں مار گرایا لیکن پاکستان نے اس آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں کو سرکاری اعزازات سے نوازا۔
Operation Sindoor outreach to UAE and West Africa: آپریشن سندور: یو اے ای اور مغربی افریقہ تک سفارتی کوششوں کی کامیابی
آپریشن سندور کے بعد یہ سفارتی کوششیں بھارت کے قومی اتحاد کی عکاسی کرتی ہیں، کیونکہ وفود میں این ڈی اے اور غیر این ڈی اے جماعتوں کے اراکین شامل تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے وفود سے ملاقات کر کے ان کی کوششوں کو سراہا۔
Operation Sindoor Reinforces India’s Anti-Terror Resolve: آپریشن سندور بھارت کے انسداد دہشت گردی کے عزم کا مظہر ہے: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آپریشن اس بات کا ثبوت ہے کہ جو لوگ بھارتی شہریوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، دنیا میں اب ان کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔
PM Modi pays tribute to Sri Narayana Guru and Mahatma Gandhi: ’’آپریشن سندور سے دنیا کو دکھا دیا، ہندوستانیوں کا خون بہانے والوں کے ٹھکانے محفوظ نہیں…‘‘ وزیر اعظم نے پاکستان کو دکھایا آئینہ
وزیراعظم نریندرمودی نے شری نارائن گرو دیو اور مہاتما گاندھی کی تاریخی ملاقات کی صد سالہ تقریبات میں آپریشن سندور اور ہندوستان کی بڑھتی ہوئی طاقت کا ذکر کیا۔ انہوں نے نئی تعلیمی پالیسی اور ’واسودھیو کٹمبکم‘ کے تصور پر زور دیا۔
Shashi Tharoor Praises PM Modi : ششی تھرور نے ایک بار پھر پی ایم مودی کی جم کر کی تعریف،وزیراعظم کو بتایاملک کا عظیم اثاثہ،کانگریس بے چین
اپنے کالم میں تھرور نے سیاسی ہنگامے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مشن کا مقصد عالمی برادری کے سامنے ہندوستان کے موقف کو "واضح کرنا" اور ایک متحد محاذ دکھانا تھا۔اگرچہ تھرور کے تبصروں کو بی جے پی کی طرف سے سراہا گیا ہے۔
PM Modi to Trump: ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کا دعویٰ، پی ایم مودی نے ٹرمپ کے دعوؤں کو کیا مسترد
وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کینیڈا میں G7 سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی تھی۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث ٹرمپ کو جلد امریکہ واپس آنا پڑا، جس کی وجہ سے یہ ملاقات نہ ہو سکی۔
Rajnath Singh China Visit: ’’آپریشن سندور‘‘ کے بعد چین میں ہند-پاک وزیردفاع کا ہوگا آمنا سامنا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گلوان حملے کے بعد مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جہاں پاکستان کے وزیردفاع بھی موجود رہیں گے۔ چین کے کنگداؤ میں ہندوستان اور پاکستان کے وزیر دفاع کا آمنا سامنا ہوسکتا ہے۔





