Bharat Express

Odisha Train Accident

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا کہ ”یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ اتنا بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 280 سے زائد افراد جان بحق ہو گئے اور 900 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

Balasore Train News: اوڈیشہ کے بالاسور میں 2 جون کی شام تقریباً ساڑھے سات بجے 3 ٹرینیں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ حادثے میں 288 افراد نے جان گنوا دی ہے۔

Balasore Train Accident: مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویا آج اوڈیشہ جاکرٹرین حادثے میں زخمی ہوئے افراد سے ملاقات کریں گے۔

Odisha Train Accident:  وزیر اعظم نریندر مودی اوڈیشہ کے بالاسور پہنچ گئے ہیں۔ وہ واقعہ اور صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔ اوڈیشہ کے بالا سور میں ہوئے خطرناک ٹرین حادثہ نے ہر کسی کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ بالاسور میں بہناگا بازار اسٹیشن کے پاس 3 ٹرینوں کی اس خطرناک ٹکر میں 280 …

Coromandel Express Derail: اوڈیشہ کے بالاسور میں  2 جون کی شام تقریباً 7 بجے تین ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے بعد 15 گھنٹے سے زیادہ ریسکیو آپریشن چلا۔ 280 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک کے بعد مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی بھی بالاسورمیں ریل حادثہ والی جگہ پر پہنچیں۔ انہوں نے ریاست کے مہلوکین اور زخمیوں کے لئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ تازہ جانکاری کے مطابق، ابھی تک 280 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 900 سے زیادہ افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ کچھ زخمیوں کا علاج چل رہا ہے، ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔