Bharat Express

Odisha Police

 مارے گئے 15 ماؤ نوازوں میں ایک کروڑ کا انعامی ماؤنواز بھی شامل ہے ۔ پولیس نے مقام  وارادات سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

اوڈیشہ پولیس نے معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی سی آئی ڈی تحقیقات کرے گی۔فوج کے اعلیٰ حکام نے اس معاملے کو لے کر اڈیشہ کے ڈی جی پی اور انتظامیہ سے بات کی ہے۔

ایم ایل اے کے طور پر اپنی پہلی میعاد کے دوران، جگادیو نے اس وقت شہرت حاصل کی جب بودھ ضلع میں بی جے ڈی لیڈروں کو کالے جھنڈے دکھانے پر بی جے پی کارکنوں کے ایک گروپ کو مبینہ طور پر مارتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار کو کرکٹ میچ میں جھگڑے میں لکی راوت نامی 22 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ساتھ ہی اس معاملے میں ملزم کا نام اسمرتی رنجن راوت بتایا جا رہا ہے۔

ڈی جی پی اور آئی جی نے عدالت کو یقین دلایا کہ عدالتی کارروائی میں کسی قسم کی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کی اگلی سماعت فروری میں طے کی ہے۔