Asaduddin Owaisi on OBC Reservation: اسد الدین اویسی کا مرکز سے مطالبہ، کہا۔ جنہیں آج تک نہیں ملا انہیں بھی ملنا چاہئے ریزرویشن، حکومت 50 فیصد ریزرویشن کی حد میں کرے اضافہ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کمیشن نے کہا ہے کہ اس کا مقصد ذیلی زمرہ بندی کے ذریعے سب کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ اگرچہ ذیلی زمرے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے، تاہم توقع ہے کہ اسے تین سے چار زمروں میں تقسیم کیا جائے گا۔
Mandal-Kamandal will return?: منڈل-کمنڈل کا واپس آئے گا دور؟
درحقیقت ضرورت کا معاملہ یہیں سے ختم ہوتا ہے اور سیاسی مجبوری کی کہانی شروع ہوتی ہے۔ کرناٹک کے حالیہ انتخابات میں جس طرح سے اس مطالبے نے پسماندہ ذات کے ووٹروں کو متحرک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس سے یہ یقینی ہے کہ یہ 2024 میں ایک بڑا انتخابی مدعا بن جائے گا۔