Barack Obama life history: دادا نے اسلام کر لیا قبول، ماں نے کرلی دوسری شادی، حسین نام رکھنے پر لوگوں نے اڑایا مذاق،براک اوبامہ کے متعلق دلچسپ معلومات
کہا جاتا ہے کہ اوبامہ کے والد کا تعلق کینیا سے تھا، ان کا نام باراک حسین اوبامہ سینئر تھا۔ وہ اپنی تعلیم کے لیے یونیورسٹی آف ہوائی آئے، جہاں ان کی پہلی بار این ڈنھم (اوبامہ کی والدہ) سے 1960 میں ملاقات ہوئی۔دونوں ایک دوسرے سے اس وقت ملے جب روسی زبان کی کلاس چل رہی تھی، محبت ہو گئی اور شادی کر لی۔
No Muslim in Modi’s cabinet: Owaisi پی ایم مودی کے ’بھارت میں امتیازی سلوک‘ والے بیان پر اویسی کا سوال:مودی کابینہ میں کیوں نہیں ہے ایک بھی مسلمان؟
اویسی نے کہا کہ بھارت کے وزیراعظم نے بھارت میں امتیازی سلوک نہ کئے جانے کی بات کہی۔ اگر ایسا ہے تو پھر منی پور میں 300 گرجا گھروں کو جالا دیا گیا ،کیا یہ امتیازی سلوک نہیں ہے؟ شہریت ترمیمی قانون بھید بھاو کی بنیاد پر ہی بنا ہے۔ بی جے پی کے پاس 300 وزرا ہیں جن میں ایک بھی مسلم نہیں ہے ۔
Barack Obama Among 500 Americans Banned From Russia: روس نے امریکہ کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے براک حسین اوبامہ سمیت500امریکیوں پر لگائی پابندی
روس اور امریکہ کے مابین ایک دوسرے پر پابندیوں کا دور جاری ہے۔ اسی ضمن میں آج امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس نے قریب پانچ سو امریکی شخصیات پر پابندی لگادی ہے جو اب روس میں داخل نہیں ہوپائیں گے۔ روس کی جانب سے جن 500 امریکیوں پر پابندی لگائی گئی ہے، ان …
Neera Tanden: بائیڈن نے نیرا ٹنڈن کو داخلہ پالیسی کا نیا مشیر مقرر کیا، پہلی ایشیائی امریکی بن گئیں
ٹنڈن محکمہ انسانی خدمات میں صحت میں اصلاحات کے سینئر مشیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ Obamacare ٹیم میں کام کر چکی ہے۔