Nitish Kumar’s Iftar Party 2023: بہار میں نتیش کمار کی’افطار پارٹی‘ پرگرمائی سیاست، 2024 لوک سبھا الیکشن سے کیا ہے اس کا کنکشن؟
بہارمیں مسلم رائے دہندگان کی تعداد 17 فیصد ہے۔ سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، ارریہ، پورنیہ اور کٹیہار میں مسلمانوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ افطار پارٹی کو 2024 لوک سبھا الیکشن سے جوڑ کر دیکھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
Nitish Kumar Iftar Party: سات اپریل کو سی ایم نتیش کمار کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی یا 2024 کی حکمت عملی
افطار پارٹی: کہنے کو تو یہ صرف افطار پارٹی ہے، لیکن سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اس پارٹی کے ذریعے نتیش کمار بہار میں عظیم اتحاد کے اتحاد کو مزید مضبوط کرنے والے ہیں