وزیراعظم مودی کی صدارت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ جاری، انڈیا الائنس نے کیا میٹنگ کا بائیکاٹ
کانگریس کے زیراقتدارریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان، کیرلا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین اورتمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیا۔
Niti Aayog Meeting: نیتی آیوگ کی میٹنگ درمیان میں چھوڑ کر نکلیں ممتا بنرجی، بولیں مجھے بولنے نہیں دیا جاتا
کرناٹک، کیرالہ، تلنگانہ، تمل ناڈو، ہماچل، پنجاب اور دہلی کی حکومتوں نے نیتی آیوگ کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ ان ریاستوں کا الزام ہے کہ بجٹ میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے۔
Niti Aayog Meeting: بی جے پی پر برہم ہوئیں ممتا بنرجی، نیتی آیوگ کو ختم کرنے کا کیا مطالبہ
ممتا بنرجی نے موجودہ تنظیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا، "نیتی آیوگ کو ہٹاؤ، پلاننگ کمیشن کو واپس لاؤ۔ پلاننگ کمیشن کا ڈھانچہ تھا، اس نے ملک میں انفراسٹرکچر بنایا۔ پلاننگ کمیشن نیتا جی سبھاش چندر بوس کا آئیڈیا تھا۔"
NITI Aayog meeting: انڈیا بلاک میں دراڑ، ممتا بنرجی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کریں گی، جانئے کیوں انڈیا بلاک نے کیا بائیکاٹ؟
نیتی آیوگ کی میٹنگ 27 جولائی کو دہلی میں ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی بڑے لیڈر شرکت کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں اور اپوزیشن جماعتوں نے اس میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
CM Soren’s meeting with NITI Aayog: نیتی آیوگ کے ساتھ میٹنگ میں جھارکھنڈ کے سی ایم سورین نے کوئلے کی رائلٹی بڑھانے اور اضافی اناج کا کیا مطالبہ
وزیر اعلیٰ نے فوڈ سیکورٹی کے تعلق سے کہا کہ مرکزی سرکار نے مستحقین کا جتنا کوٹہ مقرر کیا ہے،اس سے زیادہ غذائی اشیا کی ضرورت ہے۔
Niti Aayog Meeting Politics: نیتی آیوگ کی میٹنگ کا بھگونت مان اور کیجریوال نے کیا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم سے متعلق کہی یہ بڑی بات
مرکزی حکومت کے ذریعہ دہلی میں لائے گئے آرڈیننس کی مخالفت میں 27 مئی کو ہونے والی نیتی آیوگ کی میٹنگ کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی بائیکاٹ کریں گے۔





