Bharat Express

Nita M. Ambani

نیتا امبانی نے ایک پیغام میں چارنئی کھلاڑیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا، " ہم آپ کو ممبئی انڈینز فیملی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا مکیش امبانی کو 'اسپورٹس لیڈر آف دی ایئر' - 'فیمیل' ایوارڈ سے نوازا گیا۔