Bharat Express DD Free Dish

Nita Ambani

ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی چیئرپرسن نیتا امبانی نے آئی سی سی کاپہلا  کرکٹ عالمی  کپ  جیتنے پر  ہندوستانی خواتین  ٹیم کومبارکباد  پیش کی۔

نیتا امبانی ریلائنس فاؤنڈیشن اور دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کی چیئرپرسن اور بانی ہیں۔ وہ ریلائنس انڈسٹریز کی ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ان کی شادی بزنس مین مکیش امبانی سے ہوئی ہے۔

ممبئی کے جیوورلڈ کنونشن سینٹرمیں مشہورگلوکارہ فالگونی پاٹھک کے ساتھ ریڈیئنس ڈانڈیا اتسومیں شامل ہونے کے لئے نیتا امبانی بھی پہنچیں اورانہوں نے گربا بھی کھیلا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق کوکیلابین کی حالت مستحکم ہے، لیکن ان کی عمر کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں کی ٹیم پوری احتیاط برت رہی ہے۔ فی الحال، خاندان نے صورتحال کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلائنس فاؤنڈیشن کا یہ اسکالرشپ پروگرام صرف مالی امداد تک محدود نہیں، بلکہ اس کا مقصد ایسے نوجوانوں کی تیاری ہے جو سماجی، ماحولیاتی اور ڈیجیٹل ترقی کے میدان میں قائدانہ کردار ادا کر سکیں۔

این ایم اے سی سی انڈیا ویکنڈ صرف ایک تقریب نہیں، بلکہ ہندوستان کی 5000 سالہ داستان گوئی کا ایک عظیم الشان جشن ہے۔ 12 سے 14 ستمبر 2025 تک، لنکن سینٹر کا ڈیمروش پارک ایک "گرینڈ انڈین بازار" میں تبدیل ہو جائے گا۔

ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کی قیادت میں یہ تقریب 12 سے 14 ستمبر تک نیویارک شہر کے لنکن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

نیتا امبانی فرنچائز خریدنے سے لے کر اچھے کھلاڑیوں کو خریدنے تک کروڑوں روپے خرچ کرتی ہیں۔ ٹیم کے مالکان اچھے کھلاڑی خریدتے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ میچ جیت سکیں اور بھاری منافع حاصل کر سکیں۔

نیتا امبانی نے نیو یارک کے مشہور لنکن سینٹر میں ستمبر میں منعقد ہونے والے گرینڈ انڈین ویک اینڈ کے بارے میں بھی معلومات شیئر کیں۔ یہ ویک اینڈ ' نیا مکیش امبانی کلچرل سنٹر کے ذریعے منا یا جائے گا۔

ممبئی انڈینز کی جرسی پہن کر 19 ہزار بچے اسٹیڈیم پہنچے۔ 500 بسیں اور ایک لاکھ سے زیادہ کھانے پینے کی اشیاء کا انتظام کیا گیا۔