Bharat Express

Nita Ambani

نیتا امبانی نے کہا، "اولمپک کھیلوں میں کرکٹ کی شمولیت سے نئے جغرافیائی علاقوں میں اولمپک تحریک کے لیے ایک اہم شراکت داری قائم ہوگی۔ اس کے ساتھ کرکٹ کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی مقبولیت کو بھی فروغ ملے گا۔

آئی او سی کے صدر تھامس باک نے کہا ہے کہ ریلائنس فاؤنڈیشن کا کام ایسا ہے جو ہمارے اولمپک اقدار اور وژن کی صحیح معنوں میں عکاسی کرتا ہے۔ اس کام کو اتنے بڑے پیمانے پر اور وہ بھی ایک پرائیویٹ تنظیم ریلائنس فاؤنڈیشن کی طرف سے ہوتا دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی ہے۔

چند روز قبل یہ خبر بھی آئی تھی کہ نیتا امبانی بھارت میں کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طرز پر فٹ بال کھلاڑیوں کے لیے آئی ایس ایل کا انعقاد کریں گی۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی لیگ ہوگی۔

آئی او سی کے بارے میں آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو بورڈ کے تمام ممبران کی میٹنگ ہوتی ہے اور آئی او سی ممبران میں سے کچھ منتخب ممبران بھی اس میں شرکت کرتے ہیں

ٹینس ایونٹ کے پہلے دن، ریلائنس فاؤنڈیشن کی نیتا امبانی نے فاتح ڈیاگو شوارٹزمین کو پہلا ریلائنس فاؤنڈیشن ای ایس اے کپ پیش کیا۔ انہوں نے بکنگھم شائر، یو کے میں مقیم ایکشن 4 یوتھ کو فنڈز بھی عطیہ کیے۔

ویور محمد ہارون بھی 'سودیش' کی مقبولیت اور گاہکوں کی تعداد دیکھ کر خوش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں لوگوں نے ہماری صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔

ریلائنس فاؤنڈیشن نے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ جس میں مرنے والے کے خاندان کے ایک فرد کو چھ ماہ کا مفت راشن، ادویات اور نوکری دینے کا اعلان کیا گیا ہے

 جمعہ کے روز ممبئی میں شروع ہوئے نیتا-مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاحی پروگرام میں نیتا امبانی نے 'رگھو پتی راگھو راجا رام' بھجن پر ڈانس کرکے سبھی ناظرین کا دل جیت لیا۔

میچ کے اختتام کے بعد ہر بار کی طرح نیتا امبانی نے ممبئی انڈینس کے ڈریسنگ روم میں تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ نیتا امبانی نے کہا کہ ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے افتتاحی دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

Mumbai Indians Women:  ممبئی انڈینس نے وویمنس پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کے لئے کپتان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم نے ہرمن پریت کو ذمہ داری سونپی ہے۔