Chandan Gupta Murder Case: سلمان،آصف،راحت اور وسیم نسیم سمیت 28 لوگوں کو عمرقید کی سزا،چندن گپتا قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ
یہ سب 26 جنوری 2018 کو شروع ہوا، جب یوم جمہوریہ کے موقع پر صبح کاس گنج میں ترنگا یاترا نکالی گئی۔ اس کی قیادت ابھیشیک گپتا عرف چندن گپتا اپنے بھائی ویویک گپتا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ کر رہے تھے۔ یہ سب اپنے ہاتھوں میں ترنگا لے کر بائک پر جا رہے تھے۔
Pragya Singh Thakur: مالیگاؤں دھماکہ کیس میں این آئی اے کورٹ سے سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ضمانتی وارنٹ جاری، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے منگل کو بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔
Religious Conversion Case: تبدیلی مذہب معاملے میں مولانا کلیم صدیقی اورمولانا عمرگوتم سمیت 14 افراد کو مجرم قراردیا گیا، جانئے عدالت کب سنائے گی سزا
این آئی اے اے ٹی ایس کورٹ کے جج وویکا نند شرن ترپاٹھی کے ذریعہ سبھی ملزمین کو کل سزا سنائی جائے گی۔ ملزمین کو قصوروارقرار دیئے جانے والی دفعات میں 10 سال سے لے کرعمرقید کی سزا تک کا التزام ہے۔
Malegaon Blast Case: ’میں بہت بیمار ہوں، مالیگاؤں بلاسٹ کیس میں سماعت کے بعد گڑگڑانے لگیں سادھوی پرگیہ ٹھاکر
مالیگاؤں بلاسٹ معاملے میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی کی این آئی اے کورٹ میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے انہیں سماعت کے دوران مستقل پیش ہونے کا حکم دیا۔ اس پران کی طرف سے بیماری کا حوالہ دیا گیا۔
Malegaon Blast Case: پرگیہ ٹھاکر کو عدالت نے کیوں لگائی پھٹکار؟ مالیگاوں بم دھماکہ کی ملزم ہیں بی جے پی رکن پارلیمنٹ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو این آئی اے کی عدالت نے پھٹکار لگائی ہے۔ پرگیہ سنگھ ٹھاکر مالیگاوں بم دھماکہ میں ملزم ہیں۔ یہ دھماکہ 2008 میں ہوا تھا۔ عدالت نے انہیں سماعت میں شامل نہ ہونے پر یہ پھٹکارلگائی ہے۔
Malegaon Blast Case 2008: مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر کی این آئی اے کورٹ میں حاضری، کانگریس پرلگایا یہ بڑا الزام
Malegaon Blast Case: سال 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے پیر (25 ستمبر) کو کانگریس پرالزام عائد کیا۔