NEET-PG Exam: کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان
وزارت صحت نے نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن کے ذریعہ میڈیکل طلباء کے لئے منعقد کئے جانے والے نِیٹ پی جی داخلہ امتحان کے پورے عمل کا قریب سے جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
NEET Paper Leak Row: پیپر لیک تنازعہ کے درمیان حکومت کی بڑی کارروائی، سبودھ کمار کو ہٹا کر پردیپ سنگھ کو این ٹی اے کا نیا ڈی جی بنایا گیا
امتحانات کے پیپر لیک ہونے کے معاملے کو لے کر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ معاملہ عدالت تک پہنچ گیا ہے۔
NEET Paper Leak Case 2024: نیٹ معاملے میں مرکزی حکومت کی بڑی کارروائی! اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، دو ماہ میں پیش کرے گی رپورٹ
اسرو کے سابق چیئرمین ڈاکٹر کے رادھا کرشنن اس اعلیٰ سطحی کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ایمس کے معروف سابق ڈائریکٹر رندیپ گلیریا بھی اس اعلیٰ سطحی کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کی فہرست میں شامل ہیں۔
NEET Paper Leak: ’’امتحان کے ایک دن پہلے مل گیا تھا سوالیہ پرچہ…‘‘، NEET پیپر لیک معاملے میں ملزم کا اعتراف
نتیش کمار نے بھی اعتراف کیا کہ اس کی سکندر سے دوستی تھی۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ سوالیہ پرچہ لیک ہونے اور بی پی ایس سی امتحان میں بے ضابتگی کے الزام میں جیل جا چکا ہے۔
Rahul Gandhi on NEET and UGC NET 2024 Exam Controversy: پی ایم مودی پیپرلیک نہیں روک پا رہے ہیں، ایجوکیشن سسٹم پربی جے پی کا قبضہ، NETاور NEET پرراہل گاندھی کا بڑا حملہ
کانگریس کے سابق صدراوررکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پیپرلیک کے معاملے پروزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پیپرلیک نہیں روک پا رہے ہیں اورطلبا کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑکیا جا رہا ہے۔
NEET UG 2024: ’پیپرلیک معاملے میں تیجسوی یادو کے قریبی کا ہاتھ‘، بہارکے نائب وزیراعلیٰ کا بڑا دعویٰ
نیٹ پیپرلیک معاملے میں نیا اینگل سامنے آیا ہے، جہاں پورے ملک میں نیٹ امتحان پرتنازعہ چھڑگیا ہے۔ وہیں اب پیپرلیک سے متعلق بہارکے نائب وزیراعلیٰ نے بڑا دعویٰ کیا۔ وجے سنہا نےکہاکہ نیٹ پیپرلیک میں سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کے قریبی کا ہاتھ ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے NEET 2024 امتحان لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق دائر عرضیوں پر NTA اور مرکزی حکومت کو لگائی پھٹکار
کم از کم اس سے آپ کی کارکردگی میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ تنبیہ بھی کی کہ اگر ڈاکٹروں کو ٹھیک طرح سے تربیت نہیں دی جائے تو سوچیں اس کے کیا نتائج ہوں گے۔ عدالت نے امتحانی عمل اور اس کے نتائج میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے