Navneet Rana News: ‘وزیر اعظم نے مودی نے حلف لیا تو میں…’، جانئے امراوتی سے ہار چکیں نونیت رانا کو کِس بات کا رہے گا افسوس ؟
بی جے پی لیڈر نونیت رانا نے اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا، "مجھے لگتا ہے کہ ہارنے کے بعد بھی، جب مودی نے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا تو مجھے ایسا لگا کہ میں جیت گئی ہوں
Lok Sabha Election Result: نونیت رانا کے شوہر نے ادھو ٹھاکرے کو لے کر کیا بڑا دعویٰ، کہا- 4 جون کے بعد پندرہ دن میں مودی حکومت میں ہوں گے شامل
امراوتی ضلع کے بڈنیرا سے ایم ایل اے روی رانا نے کہا، ''میں پورے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ مودی جی کے وزیر اعظم بننے کے 15 دنوں کے اندر ادھو ٹھاکرے ان کی حکومت میں ہوں گے اور آنے والا وقت مودی جی کا ہے، ادھو ٹھاکرے یہ جانتے ہیں۔ "
Lok Sabha Elections 2024: “رام بھکت ہر جگہ ہیں”، نونیت رانا نے اسد الدین اویسی کو بنایا نشانہ
بی جے پی لیڈر نونیت رانا نے حیدرآباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکبر الدین اویسی کے 15 منٹ کے بیان پر 15 سیکنڈ کا بیان دیا۔ نونیت رانا نے کہا تھا کہ اگر پولیس کو صرف 15 سیکنڈ کے لیے ہٹا دیا جائے تو چھوٹے اور بڑے کو پتہ نہیں چلے گا کہ وہ کہاں سے آئے اور کہاں گئے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی لیڈرنونیت رانا کے خلاف ایف آئی آر درج، پاکستان سے متعلق ووٹ دینے کی بات کہنے کی وجہ سے ہوئی کارروائی
حیدرآباد میں اسی انتخابی تشہیرکے دوران نونیت رانا نے اسدالدین اویسی اوراکبرالدین اویسی پرتنقید کرتے ہوئے 15 سیکنڈ والا بیان بھی دیا تھا۔
’چھوٹے کو سمجھا رکھا ہے، چھوڑ دوں کیا‘، 15 سیکنڈ والے بیان پر نونیت رانا کو اسدالدین اویسی نے دیا زبردست جواب
نونیت رانا پر پلٹ وارکرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ مہاراشٹر سے آکر ایم پی چھوٹے چھوٹے بولتی ہیں۔ مرغی کا بچہ ہوں کہ 15 سیکنڈ چاہئے؟ ارے میں چھوڑے کو روک رکھا ہوں۔
Navneet Rana Controversy: نونیت رانا کے 15 سیکنڈ والے بیان پر اے آئی ایم آئی ایم ‘برہم’، پوچھا- بی جے پی ایم پی کو کب بھیجا جائے گا جیل؟
حیدرآباد میں بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی تشہیر کے لیے آئی نونیت نے کہا کہ اکبر الدین اویسی کہتے ہیں کہ اگر پولیس 15 منٹ کے لیے پیچھے ہٹتی ہے تو ہم دکھائیں گے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں۔ لیکن اس میں ہمیں صرف 15 سیکنڈ لگیں گے۔
Navneet Rana Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوگئیں ایم پی نونیت رانا، پی ایم مودی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
امراوتی سے رکن پارلیمنٹ نونیت رانا نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ پارٹی میں شامل ہوتے ہی ان کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
BJP Candidates Seventh List: بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے ساتویں فہرست جاری کی، جانئے کس کو کہاں سے ٹکٹ ملا
بی جے پی نے اس سے قبل 26 مارچ 2024 کو چھٹی فہرست جاری کی تھی جس میں تین لوگوں کو ٹکٹ دیا گیا تھا۔ راجستھان سے لوک سبھا کے دو اور منی پور سے ایک امیدوار کے نام فہرست میں تھے۔