Ajit Pawar vs Sharad Pawar: اجیت پوار کی گھر واپسی پر شرد پوار نے دیا اشارہ، کیا پھر ایک ہوں گے چچا-بھتیجے؟
شرد پوار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا اجیت پوار کے لئے آپ کی پارٹی میں کوئی جگہ ہے اور انہیں لیا جاسکتا ہے تو انہوں نے اس بات سے انکار نہیں کیا بلکہ شرد پوارنے ایسا جواب دیا ہے، جس سے لگتا ہے کہ دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
بی جے پی کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری میں ہیں شرد پوار، یہ لیڈر تھام سکتے ہیں این سی پی کا دامن
لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد حکمراں پارٹی کے لیڈروں کے مخالف گروپ میں شامل ہونے کا رجحان جاری ہے۔ جلد ہی ایک بی جے پی لیڈرشرد پوارکی پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر کی سیاست میں الٹ پھیر شروع، این ڈی اے میں ہنگامہ تو انڈیا الائنس میں بغاوت کے آثار واضح
دراصل، اجیت پوار کی این سی پی، جس نے مہاراشٹر میں صرف ایک سیٹ جیتی ہے، لوک سبھا انتخابات کے بعد نشانے پر ہے۔ آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر میں شائع ہونے والے ایک مضمون نے این ڈی اے میں لڑائی کو مزید ہوا دی ہے۔
Sharad Pawars Party will now be NCP Sharad Chandra Pawar: شرد پوار کی پارٹی کو ملا نیا نام، اب نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد چندر پوار سے جانی جائے گی
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی پرحق اوراختیار سے متعلق چچا شرد پوار اوربھتیجے اجیت پوار کے درمیان جنگ چل رہی تھی۔ الیکشن کمیشن نے ایک دن پہلے ہی اجیت پوار گروپ کو اصلی این سی پی تسلیم کیا تھا۔
Ajit Pawar faction Files Caveat in Supreme Court: شرد پوار سے پہلے سپریم کورٹ پہنچے اجیت پوار، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد داخل کیا کیویئیٹ
الیکشن کمیشن نے منگل کے روزنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کا نام اورانتخابی نشان اجیت پوارگروپ کوسونپنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ اس کے بعد شرد پوار گروپ سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں تھا۔
Sharad Pawar Meets Ajit Pawar: اجیت پوارسے ملاقات پر شرد پوار کی دو ٹوک-کوئی نہیں ہوگا بی جے پی میں شامل
اجیت پوار ان کے بھتیجے ہیں۔ خاندان کے کسی فرد سے ملاقات بحث کا موضوع نہیں بن سکتی۔ شرد پوار نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم (این سی پی) میں سے کوئی بھی بی جے پی میں شامل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے خاندان کے سب سے بڑے فرد ہیں۔
Nawab Malik Gets Bail: نواب ملک کو 17 ماہ کے بعد ملی ضمانت، لیکن جلد ہی کرنی ہوگی جیل واپسی
مہاراشٹر کے سابق وزیراور این سی پی رہنما نواب ملک کو قریب ڈیڑھ سال بعد راحت کی خبر سننے کو ملی ہے۔ دراصل جمعہ (11 اگست) کو سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو بڑی راحت دے دی ہے۔
Ajit Pawar’s NCP gets finance, 6 other departments: مہاراشٹر میں این سی پی کو توڑنے والے اجیت پوار گروپ کی مرادیں پوری، جوچاہیے تھا وہ مل گیا
اجیت پوارگروپ کوآپریٹو وزارت کو لے کر کافی سنجیدہ تھا، کیونکہ یہ این سی پی کے لیے بہت اہم ہے۔ این سی پی کے ایک درجن سے زیادہ رہنما کوآپریٹو یا پرائیویٹ شوگر فیکٹریاں چلا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کوآپریٹو بینکوں پر بھی ان کا کنٹرول ہے۔ دونوں علاقوں میں انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔