NEET UG Paper 2026 Leak: نیٹ یوجی امتحان سے پہلے ہی لیک ہوگیا تھا پیپر، 140 سوال ایک جیسے، جانچ میں بڑا انکشاف
نیٹ یوجی 2026 امتحان سے متعلق بڑا تنازعہ سامنے آیا ہے، جس میں راجستھان ایس اوجی کی جانچ میں سیمپل پیپر(نمونے کے پرچے) اوراصل امتحان کے سوال ایک جیسے ہونے سے پیپر لیک کا خدشہ بڑھا گیا ہے۔
NEET UG 2026پیپر لیک کی خبریں بے بنیاد، این ٹی اے کی سخت ایڈوائزری جاری
این ٹی اے نے اپنے سرکاری نوٹس میں کہا ہے کہ امتحان کی شفافیت اور رازداری کو برقرار رکھنے کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایجنسی کے مطابق وائرل ہونے والے تمام سوالیہ پرچے فرضی ہیں اور ان کا اصل امتحان سے کوئی تعلق نہیں۔
NEET UG 2024: سپریم کورٹ نے NEET UG 2024 کے امتحان سے متعلق دائر نظرثانی کی درخواست کو کیامسترد
سپریم کورٹ نے NEET UG 2024 کے امتحان سے متعلق دائر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ نظرثانی درخواست کاجل کماری اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
NEET UG Exam: پہلے تھے 61، اب رہ گئے صرف 17… NEET ٹاپرز کی فہرست میں 4 خواتین نے بنائی جگہ
ٹاپ کرنے والوں میں راجستھان سے چار، مہاراشٹر کے تین، دہلی اور اتر پردیش سے دو دو امیدوار ہیں۔ جبکہ دیگر چھ کا تعلق کیرالہ، چنڈی گڑھ، تمل ناڈو، پنجاب، بہار اور مغربی بنگال سے ہے۔
NEET UG Exam 2024: دوبارہ نہیں ہوگا نیٹ یوجی امتحان، سپریم کورٹ نے سنایا بڑا فیصلہ
نیٹ یوجی-2024 پیپرلیک معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ نیٹ یوجی امتحان منسوخ نہیں ہوگا۔ اس معاملے میں سالسٹرجنرل تشار مہتا نے مرکزاور این ٹی اے کی طرف سے دلیلیں پیش کیں۔
NEET UG Paper Leak Case: سی بی آئی نے NEET UG کیس میں SC کے سامنے سیل بند لفافے میں پیش کی رپورٹ
سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت اور این ٹی اے کی جانب سے حلف نامہ داخل کرنے کے بعد سی بی آئی نے بھی اپنا حلف نامہ سیل بند لفافے میں پیش کیا ہے۔
NEET UG Paper Leak Case: نیٹ پیپرلیک معاملے پرسپریم کورٹ سخت، حکومت نے پیپرلیک کی بات تسلیم کرلی
نیٹ یوجی سی پیپرلیک کا معاملہ میں ایک طرف سی بی آئی جانچ چل رہی ہے اورکئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں تووہیں اس کی سماعت سپریم کورٹ میں بھی ہو رہی ہے۔
NEET UG 2024 Row: منسوخ نہ کیا جائے ‘NEET کا امتحان’، مرکز نے کی سپریم کورٹ سے اپیل، شمار کرائے یہ نقصانات
مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامہ میں کہا ہے کہ NEET امتحان کے بعد مبینہ طور پر کچھ بے ضابطگیاں اور دھوکہ دہی کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ جس کی وجہ سے سی بی آئی کو معاملے کی جانچ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
NEET-UG Paper Leak : او ایم آر سیٹ کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سپریم کورٹ میں 2 ہفتوں کے بعد ہوگی سماعت
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ درخواست کچھ طلبہ کی جانب سے بھی دائر کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہت سے طلباء کو کوچنگ فراہم کرتے ہیں اور ان کی شکایات کو سامنے لانے کی ضرورت ہے۔
NEET UG Exam 2024: بدعنوانی کی شکایتیں ملنے پر سپریم کورٹ میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں عرضیاں، اب ای ڈی جانچ کا مطالبہ
نیٹ یوجی 2024 بدعنوانی معاملے میں ابھی بھی عرضی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ای ڈی اورسی بی آئی سمیت دیگر مطالبات سے متعلق داخل عرضیوں پرسپریم کورٹ نے این ٹی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔





