Central Research Institute of Unani Medicine:سینٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن میں آیوش طریقہ علاج میں مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، امکانات اور چیلنجز کے موضوع پر 16 دسمبر2024 میں ایک روزہ نیشنل سیمینار کا انعقاد
یونانی طب گوکہ ہزارہا سال سے بیمار انسانیت کی خدمت انجام دے رہی ہے اور مختلف پیچیدہ امراض کے علاج میں اپنی افادیت ثابت کر چکی ہے لیکن موجودہ دور کی ترقیات سے اس کا ہم آہنگ ہونا بھی ضروری ہے۔
مصنوعی ترجمہ ہماری ذہانت کا ہی انعکاس ہوتا ہے، پروفیسر غضنفر،قومی اردو کونسل کے زیراہتمام جے این یو میں سہ روزہ قومی سمینار سے ادباء و دانشوران کا خطاب
مصنوعی ترجمہ ہماری ذہانت کا ہی انعکاس ہوتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ اچھی، معلوماتی اور کارآمد چیزیں اَپ لوڈ کی جائیں تاکہ مصنوعی ذہانت سے ہم خاطرخواہ استفادہ کرسکیں۔
شاگردان ابن کنول کا بڑا قدم، ابن کنول: حیات وادبی خدمات کے موضوع پر ہوگا سیمینار
پروفیسرابن کنول کے شاگردوں کی طرف سے دہلی کے ماتا سندری روڈ پرواقع غالب انسٹی ٹیوٹ میں ایک اہم سیمینارمنعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سیمینارمیں پروفیسرابن کنول کی زندگی اورادبی خدمات سے متعلق کئی اہم مقالے بھی پڑھے جائیں گے اور مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔