قومی یوم تعلیم پر عزیزیہ رحمانی فاؤنڈیشن اور ویل بینگ ٹرسٹ کے اشتراک سے تعلیمی بیداری مہم کا انعقاد
ویل بینگ ٹرسٹ کے چیئرمین حافظ شہنواز احمد نے آج کے دن کو تاریخی دن قرار دیا اور کہا کہ اس تعلیمی بیداری مہم کا اس لیے انعقاد کیا گیا تاکہ نئی نسل کو تعلیم کی طرف راغب کیا جائے اور مولانا کی زندگی سے سبق لیا جائے۔اس تعلیمی بیداری مہم میں نہ صرف بڑے بلکہ بڑی تعداد میں بچے اور بچیاں بھی شریک ہوئے۔
National Education Day: مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے والد سے زیادہ قدم اٹھاؤں گا، وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے ایسا کیوں کہا؟
عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اگر میرے والد نے ایک قدم اٹھایا تھا تو میں فخر سے دو قدم بڑھاؤں گا۔ یہ ریلی قومی یوم تعلیم کے موقع پر نکالی گئی تھی۔ قابل ذکر ہے کہ اس دن کو جنوبی ریاست میں اقلیتی بہبود کے دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔
مولانا آزاد کی یوم پیدائش پر نیشنل ایجوکیشن ڈے
بھارت ایکسپریس ہر سال 11 نومبر کو ہندوستان میں قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے لیے وقف ہے۔ ملک کے عظیم مجاہد آزادی، عالم اور ممتاز ماہر تعلیم ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کو لوگ قومی یوم تعلیم کے طور پر …
Continue reading "مولانا آزاد کی یوم پیدائش پر نیشنل ایجوکیشن ڈے"