Akhilesh Yadav not able to speak openly for Rahul Gandhi: اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے راہل گاندھی کے لیے کھل کر بات کیوں نہیں کر پا رہے ہیں؟جائنےآخر ایس پی کیوں ہے خاموش ؟
ذرائع کی مانیں تو ایس پی ابھی تک اس معاملے پر کچھ بھی کہنے سے گریز کر رہی ہے ۔ جہاں ایک طرف وہ نتائج کا انتظار کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف انڈیا بلاک کے دیگر لیڈروں کی رائے کا بھی انتظار کیا جا رہا ہے۔
Karnataka OBC Reservation: چراغ پاسوان نے کرناٹک میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے پر کانگریس کو بنایا نشانہ، او بی سی کے حقوق چھیننےکا لگایا الزام
چراغ پاسوان کے والد رام ولاس پاسوان متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) -1 حکومت میں کابینہ کے وزیر تھے اور 2014 کے لوک سبھا انتخابات تک کانگریس کے اتحادی تھے۔
AIADMK breaks ties with BJP in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، اے آئی ڈی ایم کے نے مکمل علیحدگی کا کردیا اعلان
اے آئی ڈی ایم کے کے وفد نے حال ہی میں دہلی میں بی جے پی صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر پیوش گوئل سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران پارٹی نے بی جے پی کے ریاستی سربراہ کے اناملائی کی جانب سے معافی مانگنے کے لیے قیادت سے مداخلت کی درخواست کی تھی۔